SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • سلامتی کونسل من گھڑت بہانوں سے پابندیاں عائد نہیں کرسکتی

    Feb ۱۲, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل من گھڑت خطرات کے بہانے ملکوں پر پابندیاں عائد نہیں کرسکتی۔

  • علاقے کے بہت سے مسائل ایران کی مدد سے ہی حل ہو سکتے ہیں، جنرل سلامی

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ پوری دنیا اس بات کا اعتراف کرتی ہے کہ علاقے کے بہت سے سیاسی و سیکورٹی مسائل ایران کی مدد سے ہی حل ہو سکتے ہیں۔

  • سعودی عرب کا شام میں فوج بھیجنا ایک سیاسی لطیفہ ہے: حسین سلامی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا برّی فوج شام بھیجنا ایک سیاسی لطیفہ ہے۔

  • سپریم قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور عہدیداروں سے ملاقات

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ سکریٹریئیٹ درست طریقے سے اور صحیح انداز میں اہم فیصلوں کی زمین ہموار کرے اس کے لئے ضروری ہے کہ سپریم قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹریئیٹ کا ماحول اور اس کا رخ پوری طرح صحیح و خالص انقلابی طرز فکر سے ہم آہنگ ہو۔

  • ایران کے وزیر خارجہ اور برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات، مختلف مسائل پر گفتگو

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور برطانیہ کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر مارک لائل گرانٹ نے لندن میں دوطرفہ دلچسپی کے معاملات اور اہم علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے -

  • عالمی سلامتی کے لئے علاقائی مفادات کا خیال رکھنا ضروری ہے: وزیر خارجہ جواد ظریف

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عالمی سلامتی کے لئے علاقائی مفادات کا خیال رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • قومی سلامتی ، معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت : رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے قومی سلامتی کو معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت قرار دیا ہے۔

  • سلامتی کونسل: سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گرانہ حملے کی مذمت

    Jan ۳۰, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کی سعودی عرب کے سفیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر شدید تنقید

    Jan ۲۹, ۲۰۱۶

    عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے سعودی عرب کے سفیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے نامناسب قراردیا ہے

  • سلامتی کونسل بحران فلسطین کے حل کی طاقت نہیں رکھتی: غلام حسین دہقان

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے سلامتی کونسل کی کمزوری کو، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا عامل قرار دیا ہے-

  • عالمی امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں: صدر مملکت اور پاپائےروم کی تمام ملکوں سے اپیل

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور پاپائے روم نے دنیا کے تمام ملکوں اور قوموں سے عالمی امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پھرپور اقدامات کی اپیل کی ہے۔

  • امریکی فوجیوں کی گرفتاری فتح مبین تھی : بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی

    Jan ۲۴, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی گرفتاری ملت ایران کے لئے ایک عظیم اور نمایاں کامیابی تھی-

  • چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت کو قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث اور اسلامی جمہوری نظام کی ترقی و پیشرفت کا ضامن قرار دیا ہے -

  • آل سعود کی پالیسیاں، تباہی کا باعث : جنرل حسین سلامی

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی مخاصمانہ پالیسیاں آل سعود حکومت کے زوال اور نابودی کا باعث بنیں گی -

  • آیت اللہ باقر نمر کو موت کی سزا دینے کا مقصد فرقہ واریت کو ہوا دینا ہے: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے معروف سعودی عالم دین آیت اللہ باقر نمر کو موت کی سزادئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے سعودی حکومت کا مقصد فرقہ واریت کو ہوا دینا ہے

  • یمن میں جنگ بند اور امن مذاکرات شروع کئے جائیں، سلامتی کونسل کا مطالبہ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں ایک بار پھر فائر بندی اور تمام فریقوں کی شمولیت سے امن مذاکرات شروع کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • نیٹو روس کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے: روسی صدر ولادیمیر پوتن

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے معاہدہ شمالی اقیانوس، نیٹو کو اپنے ملک کی قومی سلامتی کے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا انجام فلسطینی سرزمین میں دفن ہوجانےکے علاوہ اور کچھ نہیں: علاء الدین بروجردی ایران کی مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام فلسطینی سرزمین میں دفن ہوجانےکے علاوہ اور کچھ نہیں ہے -

  • گذشتہ سینتیس برسوں کی جنگوں کا ذمہ دار امریکہ ہے: جنرل حسین سلامی

    Dec ۲۶, ۲۰۱۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے گذشتہ سینتیس برسوں کے دوران پوری دنیا میں ہونے والی جنگوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے-

  • نیٹو کی فوجی سرگرمیاں کئی ملکوں کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں: روس کی سلامتی کونسل کے سربراہ نیکولائی پتروشف

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    روس کی سلامتی کونسل کے سربراہ نیکولائی پتروشف نے کہا ہے کہ نیٹوکی فوجی سرگرمیاں روس اور دیگرملکوں کی سلامتی کے لئے ایک خطرہ ہیں -

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS