SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر سلامتی کونسل کا اظہار تشویش

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل میں لیبیا کے متحارب دھڑوں کے اتفاق رائے کی منظوری

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس اتفاق رائے اور معاہدے کی منظوری دے دی ہے کہ جو ایک قومی حکومت کی تشکیل کے لیے لیبیا میں متحارب دھڑوں کے درمیان اقوام متحدہ کی ثالثی سے حاصل ہوا ہے۔

  • شام میں امداد رسانی کا کام آسان بنانے کے لیے سلامتی کونسل کی نئی قرارداد

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے منگل کے روز شام کے جنگ سے متاثرہ لاکھون افراد کے لیے امدادی سامان ارسال کرنے اور اس کی تقسیم کے کام کو آسان بنانے کے لیے ایک نئی قرارداد منظور کی ہے۔

  • ایران امن و سلامتی کا گہوارہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کو امن و سلامتی کا گہوارہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار قرار دیا ہے -

  • طالبان کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں کی مدت میں توسیع

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ڈیڑھ سال کی توسیع کر دی ہے۔

  • سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں قرار داد

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔

  • سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحران شام کے سیاسی حل کی غرض سے پیش کی جانے والی قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف مالی پابندیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد میں بیان شدہ وعدے غیر مربوط ہیں: روسی نمائندے کا بیان

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے دہشت گردی کے خلاف مالی پابندیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد میں بیان شدہ وعدوں کو غیر مربوط قرار دیا ہے۔

  • سلامتی کونسل عراق کی حمایت کرے: مجلس اعلائے عراق کا مطالبہ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵

    مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو عراق میں جاری سفارتی عمل کی حمایت کی دعوت دی ہے-

  • سلامتی کونسل میں ترکی کے خلاف عراق کی شکایت

    Dec ۱۲, ۲۰۱۵

    شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی دراندازی اور تعینات ہونے پر بغداد حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ترکی کی شکایت کردی ہے۔

  • اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کے مراسلے

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیروں نے بینکاک میں ملاقات کی ہے

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵

    ہندوستان اور پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیروں نے بینکاک میں ایک دوسرے سے ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • امریکی سینیٹرکا مطالبہ قابل مذمت ہے: عراقی پارلمینٹ کے دفاع و سلامتی کمیشن کے سربراہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۵

    عراقی پارلیمنٹ کے دفاع و سلامتی کمیشن کے سربراہ نے عراق اور شام کے مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لئے عرب اور غیر علاقائی ممالک کی فوج کی تشکیل کے امریکی سینیٹر کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔

  • رضاکار فورس بسیج ایران میں امن و طاقت کی عامل ہے : جنرل حسین سلامی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے جانشین نے کہا ہے کہ رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

  • نئے مشرق وسطی کی پالیسی میں امریکہ کو شکست ہوئی ہے، جنرل حسین سلامی

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ نئے مشرق وسطی کی پالیسی میں امریکہ کو شکست ہوئی ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کی پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔

  • سلامتی کونسل جنرل اسمبلی سے مربوط مسائل میں مداخلت نہ کرے، ایران کا مطالبہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے جنرل اسمبلی کے فرائض و اختیارات سے متعلق مسائل میں سلامتی کونسل کی مداخلت پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں بحث کرانے کی مخالفت

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵

    روس اور چین نے ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں جلد بازی میں بحث کرانے کی مخالفت کی ہے.

  • سلامتی کونسل کے کردار پر ایران کی نکتہ چینی

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثر مواقع پر کونسل نے اپنے بنیادی اصولوں کی پابندی نہیں کی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS