تلاش
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے اور سفیر غلام علی خوشرو نے ناوابستہ ممالک کی تنظیم کی نمائندگی کرتے ہوئے منگل کے دن سلامتی کونسل کے طریقہ کار سے متعلق آزاد بحث کے مقصد سے بلائے جانے والے آزاد اجلاس میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بہت سے مقامات پر اپنے اصولوں سے انحراف کیا ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل نے بعض مواقع پر اپنے بنیادی اصولوں کی پابندی نہیں کی۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۵
اقوام متحد میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو عالمی امن و سلامتی کی نابودی کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی اسلحے کے گوداموں کو مشرق میں امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ یمن کے رہائشی علاقوں پرسعودی عرب کے وحشیانہ حملے اورخواتین و بچوں کا قتل عام کھلا ہوا جنگی جرم ہے -
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی اور اس میں مزید ترقی پذیر ممالک کو شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۵
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی میں شدت آنے اور فسلطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے حملے جاری رہنے پر تشویش ظاہر کی ہے-
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ رکنے والا نہیں ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی حکام کو حجاج کی صحت و سلامتی کی ذمہ داری قبول کرنا چاہئے-
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی مذاکرات کے تجربے کو ملکوں کے لئے تشدد کے بجائے سیاسی رویہ اختیار کئے جانے کا نمونہ قرار دیا-
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مغرب داعش کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی جنگ میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں تحقیقات انجام پانے کی موافقت کی ہے
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے ایک بار پھر سلامتی کونسل کے اراکین کی جانب سے حق ویٹو کے استعمال کو محدود کرنے کی، فرانس کی تجویز کی مخالفت کی ہے-
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۵
ہندوستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ترقی پذیر ممالک کی رکنیت اور ان کے کردار میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے-
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۵
امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیرسوزن رائس نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا ہے
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۵
امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیر نے جمعے کے روز چین کے صدرکے ساتھ بیجنگ میں ملاقات کی
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۵
شام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی اور بےتوجہی کو ، داعش کی جارحانہ کاروائیاں جاری رہنے کا سبب قرار دیا ہے-
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ بحران لیبیا کی واحد راہ حل وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہے-