SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عراق

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ایران کی علاقائی سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی غرض سے بغداد پہنچے ہیں۔

  • ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کا چین اور یو اے ای کے بعد دورۂ عراق

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳

    ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق کا سفر کرنے جا رہے ہیں۔

  • ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

  • میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی نے دشمن کو مایوس کیا: جنرل سلامی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے دشمنوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مثالی استقامت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی نے دشمن کو ہمیشہ مایوس کیا ہے۔

  • ایران ہائپرسونک کروز میزائیلوں کو مزید ترقی دے گا، جنرل سلامی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نےایران ہائپر سونک کروز میزائل پروگرام کو مزید ترقی دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔

  • فوج اور سپاہ کا اتحاد دشمن کے خوف و ہراس کا باعث، جنرل سلامی

    Feb ۲۴, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی اور فوج و سپاہ کا اتحاد و یکجہتی دشمن کے خوف و ہراس بڑھنے اور ایرانی قوم میں عزم و حوصلہ مزید بلند ہونے کا باعث بنی ہے۔

  • سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور روس کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں کی ملاقات

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران و روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹریز کے درمیان ملاقات

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳

    ایران اور روس کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریز نے ماسکو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران کی ائیر فورس کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں سلامی (ویڈیو)

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳

    ایران کی ائیر فورس کے افسروں اور کمانڈروں نے انقلاب اسلامی کے سپریم کمانڈر امام خامنہ ای کی خدمت میں 19 بہمن مطابق 8 فروری کی مناسب سے فوجی سلامی پیش کی ہے۔

  • ایران کی قومی سلامتی کے سربراہ کی روسی صدر کے معاون سے ملاقات

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳

    ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے معاون ایگور لویتین سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • ایران امریکہ کی سیاسی قلمرو سے کیسے باہر نکلا: جنرل سلامی

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم دشمن کے گھر کے اندر تک پہن‍چنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر قسم کے خطرے کا سامنا کر چکے ہیں اور اب ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔

  • جرائم پیشہ امریکی اور صیہونی، عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں: وزارت خارجہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳

    امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام عالمی سلامتی کے لئے خطرناک ہے جس پر ایرانی وزارت خارجہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ اور قانون توڑنے والے، اب عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں

  • جو بایڈن کے خلاف عوامی ناراضگی بڑھ گئی، قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳

    بائیڈن کے ڈیلاویئر مکان کی تلاشی کے دوران خاص درجہ بندی کے نشان والے 6 اضافی دستاویزات کا انکشاف ہوا ہے۔

  • یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کی تکرار نہ کریں، جنرل سلامی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی یورپی پالمینٹ کے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کا اعادہ نہ کریں۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کو پھٹکار لگائی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کے انتہاپسند وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی کی مذمت کی ہے۔

  • انداز جہاں - پاکستان میں دہشتگردی اور قومی سلامتی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2023

  • مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور تازہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳

    متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔

  • پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳

    پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے ملک کو بدنام اور معیشت کے بارے میں ابہام پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

  • ڈی آئی خان میں دہشت گردی، اسلام آباد میں دہشت گردی کا خطرہ، قومی سلامتی کا اجلاس 

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوا ہے جبکہ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دہشت گردی کے خطرے کی بات کی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ملک کی قومی سلامتی کا اجلاس آج بلایا گیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS