تلاش
نتائج سپاہ
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۴
رہبر انقلاب اسلامی نے شہید سلیمانی کے مزار کے راستے میں زائرین کی ایک تعداد کی شہادت پر فرمایا ہے کہ مجرموں کو یہ جان لینا چاہیے کہ سلیمانی کی راہ کے سپاہی ان کی بےحیائی اور جرائم کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۳
یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۲
ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر آج ایران پر صدام حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں ملک کا دفاع کرنے والے جانبازوں، کمانڈروں اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے اہل خانہ آج تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں اکٹھا ہوئے جہاں قائد انقلاب اسلامی نے انہیں خطاب کیا۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی جاں بحق ہوگیا۔