SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سپاہ
  • پاکستان، فوج کا کامیاب آپریش، 5 دہشت گرد ہلاک، 1 سپاہی جاں بحق

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی جاں بحق ہو گیا۔

  • جنرل سلیمانی کے سپاہی اور محنت کش طلاب کی اسپتالوں میں خدمات+ تصاویر

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محنت کش طلاب نے صوبہ اہواز کے گلستان اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔

  • کرتب دکھاتے جاں باز سپاہی + ویڈیو

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰

    فضائیہ کے جوانوں کے جنگی جہاز اڑاتے وقت کرتب دکھانا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن کچھ جوان اپنی حرکتوں سے لوگوں کو حیرت زدہ کر دیتے ہیں۔

  • فارسی ترانہ | راہِ خدا کا سپاہی

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹

    ایک خوبصورت فارسی ترانہ جو راہِ خدا کے ایک حقیقی مجاہد کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔ 

  • فلسطینی ماں نے صیہونی سپاہی کی خبر لی ۔ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹

    مقبوضہ بیت المقدس میں جس وقت ایک صیہونی خاتون پولیس نے اپنے ماں باپ کے ساتھ سکون سے بیٹھی ہوئی ایک فلسطینی بچی کو گرفتار کرنا چاہا تو ایک ماں نے اٹھ کر اسکی اچھی خبر لے لی اور کئی گھونسے رسید کر کے اسے زمین پر گرا دیا۔

  • اہل فن، جنگ نرم کے میدان کا سپاہی | انفوگرافکس

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹

    اس جنگ میں اہل فن طبقہ اور فکر و نظر رکھنے والے،سخت جنگ کے مسلح سپاہیوں کی مانند ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی سیدعلی خامنہ ای (16 نومبر 2018)

  • منتظِر سپاہیوں نے امام منتظَر (عج) کی بیعت کی! ۔ تصاویر

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷

    ۹ ربیع الاول یعنی حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے آغاز امامت کے موقع پر مسجد جمکران میں قم شہر کی پولیس اور فوجی عہدے داروں نے امام زمانہ (عج) کی بیعت کی۔

  • تحریک مزاحمت کے جانباز سپاہیوں کی قدردانی !

    May ۰۳, ۲۰۱۷

    سحرنیوزرپورٹ

  • اپنے ہم وطن سپاہیوں کو دیکھ کر خوشی سے رو پڑی موصل کی عوام

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶

    ایک طویل مدت سے غیر ملکی دہشتگردوں کے تیار کردہ جہنم کے بیچ جب موصل کی عوام نے اپنے ہموطن سپاہیوں کو دیکھا تو خوشی سے رو پڑے۔

  • سافٹ وارکے سپاہی مکمل جنگ کے محاذ پرہیں: ڈاکٹرسرافراز

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵

    آئی آرآئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگی علاقوں میں روانہ کئے جانے والے نامہ نگار، نرم جنگ کے سپاہی ہیں جومکمل جنگ محاذ پر بھی زخمی ہو رہے ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS