تلاش
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم میان شہباز شریف نے اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غزہ میں جنگ بندی جاری رہنے کے بارے میں شک اور عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۵
شرم الشیخ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ نے تیسری جنگ عظیم سے بچاؤ کا دعوی کیا تاہم اسرائیلی وعدہ خلافیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کا کوئی ذکر نہ کیا، لیکن علاقائی رہنماؤں نے دل کھول کر ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی پاکستان کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ بات انھوں نے مصر سے پاکستان روانگی کے موقع پر کہی۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ہیں۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک افغان سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے درمیان کہا ہے کہ اسلام آباد ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دے گا۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۵
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کیلئے 20 نکاتی پلان پر پاکستانی وزیراعظم کی تائید کو جماعت اسلامی نے مسترد کردیا۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۵
نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے بعد ہوئی اس ملاقات میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی اور علاقائی امور پر بات کی۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۵
امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کے بعد کہا ہے افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری ہو گیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر آج دوحہ پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۵
پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کابینہ کا منصوبہ فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں خطرناک اضافے کے مترادف ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۵
پزشکیان نے علامہ اقبال کے اشعار پڑھے تو شہباز شریف نے سعدی شیرازی کے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۵
امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوجانے کا اعلان کیا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان تیل کے ذخائر کے شعبے میں مل کر کام کریں گے
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان صیہونی ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینیوں کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۵
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ تربیلا ڈیم کا اسپل وے آپریشن دریائے سندھ کے زیریں علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا کر سکتا ہے.
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےمقابلے میں ایرانی عوام کی شجاعت وبہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔