تلاش
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر میثاق معیشت کی پیشکش کرتے کہا ہے کہ آج محض ایک مبارکباد کافی نہیں ہوگی ہم ہر سال دھوم دھام سے یوم آزادی مناتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ ہم 75 برس میں اصل مقصد کو اپنانے میں ناکام رہے ہیں۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۲۲
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلا جائے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی بدحالی کا اعتراف کرتے ہوئے گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلامی اتحاد و وحدت کے لئے تہران اور ریاض کے ساتھ اسلام آباد کے تعلقات کو اہم قرار دیا ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۲
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ملک میں انتشار پھیلانے اور خانہ جنگی کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتوار کے خطاب کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی حالیہ تقریر پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۲
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کی ہے کہ وہ کل اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بطور وفاقی وزیر حلف اٹھائیں گے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں دھمکی آمیز مراسلے کا جائزہ لیا گیا۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے توشہ خانے کے تحائف دبئی میں فروخت کئے ہیں۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم کو مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ترجیجی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۲
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خبردارکیا ہے کہ پیر28 مارچ کوعدم اعتماد پرکارروائی نہ ہوئی توپھرکوئی ہم سے نہ پوچھے۔