SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی فوجی ٹھکانے پر عراق کی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴

    عراقی استقامت نے صیہونی حکومت کے مرکزی اور نہایت اہم اور اسٹریٹیجک علاقے کو کروز میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • لبنان کے اندر دراندازی کا صیہونی دعوی بے بنیاد ہے، المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴

    لبنان کے المیادین ٹی وی چینل نے خبردی ہے کہ لبنان کے اندر صیہونی فوج کی دراندازی یا داخل ہونے کا صیہونی حکومت کا دعوی بے بنیاد ہے۔

  • صیہونی فوج کا عجیب و غریب دعوی، جنگ میں کامیابیوں کی کیا ہے حقیقت؟

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴

    صیہونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے سیاست دانوں کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کے بارے میں کوئی منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابیاں زائل ہو رہی ہیں۔

  • صیہونی فوجی چوکیوں پر حزب اللہ کے میزائلی حملے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں پیر کو تین صیہونی فوجی چوکیوں پر حملے کئے۔

  • محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴

    یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 132 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 24100 ہوگئی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴

    غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوبیس ہزار ایک سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴

    صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے پیر کو بھی غزہ پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی۔

  • القسام بریگیڈ: صیہونی فوج کے حملوں میں بہت سے اسرائیلی قیدی ہلاک ہوگئے

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں صیہونی بمباری و جارحیت میں بہت سے قیدی بھی مارے گئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت ناکامی اور شکست کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے: سید حسن نصر اللہ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ غزہ کی جنگ اور طوفان الاقصیٰ کی جنگ کے 100 دن گزر جانے کے بعد بھی غاصب اسرائیل شکست اور ناکامی کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے اور اب تک اسے کچھ حاصل نہیں ہوا ہے۔

  • صیہونی اخبار ہاآرتص: مسٹر نیتن یاہو، "مسٹر شِکست"!

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴

    صیہونی اخبار ہاآرتص نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم غزہ اور لبنان کے درمیان تنازعات میں اور حکومت کے اہداف کو حاصل کرنے اور یہاں تک کہ مقبوضہ علاقوں میں اقتصادی بحران سے نمٹنے میں بھی ناکام رہے ہیں۔

  • الاقصی جنگ کا فاتح فلسطین اور شکست صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کا مقدر: صدر ایران

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴

    ایران کے صدر نے طوفان الاقصی بین الاقوامی کانفرنس میں کہا ہے کہ فلسطین، عالم انسانیت کا پہلا مسئلہ ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کے خلاف صیہونی حکام کی واہیات باتوں کا سلسلہ جاری ہے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں کاری ضرب لگنے کے بعد غاصب صیہونی حکام نے لبنان کی تحریک استقامت کے خلاف اپنی واہیات باتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کی سابق افسر: حزب اللہ اور یمنی فوج کی توانائیوں کا اعتراف

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴

    ایک صیہونی سیکوریٹی ماہر نے لبنان اور یمن پر امریکہ کے حملے کو لا حاصل بتایا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 135 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 23800 ہوگئی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴

    غزہ میں گزشتہ چویس گھنٹے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید ہونے کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد تیئس ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی۔

  • حماس کے مجاہدوں نے اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا، متعدد صیہونی فوج ہلاک

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ کتائب عزالدین القسام کے مجاہدوں نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے تباہ کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کا دفاع اور حمایت کرنے والے کونشانہ بنائیں گے: یمنی وزیر

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴

    یمن کے انسانی حقوق کے وزیر نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف کو صحیح اور انسانیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کا سلسلہ روکنے اورغزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴

    اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے جمعہ کی شام مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے ہيں۔

  • صیہونی جارحیت:3 ماہ میں 380 مساجد شہید 3 گرجا گھرتباہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴

    فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے سات اکتوبر سے اب تک تین سو اسی مساجد کو شہید اور تین گرجا گھروں کو غزہ میں تباہ کردیا ہے کہ جن میں سے بعض ایک ہزار سال سے بھی پرانی ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS