SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید اور 368 زخمی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳

    غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسوایک فلسطینی شہید اور تین سو اڑسٹھ فلسطینی زخمی ہوئے ہيں۔

  • غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں استقامت کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ میں پانچ فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہيں۔

  • صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ذرائع نے ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳

    رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ اس میں کسی کو شک نہيں ہونا چاہئے کہ کامیابی حق کے محاذ کی ہی ہوگی اور صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا۔

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری، 18 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳

    غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • غزہ کی جنگ طولانی ہوگی، صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے جمعے کی رات اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کاروائی طویل مدت تک جاری رہے گی۔

  • القدس بٹالین: غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳

    جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ کے علاقے القصاصیب میں غاصب صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا گیا۔

  • صیہونی حکومت کو یمن کے وزیردفاع کا سخت انتباہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳

    یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے بارے ميں خبردار کیا ہے۔

  • انداز جہاں - غزہ پر صیہونی جارحیت اور بحیرہ احمر میں یمن کی کاروائی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 12/ 2023

  • ایران اور پاکستان کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے پر زور

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے میں بین الاقوامی اداروں کی ناکامی پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.

  • انداز جہاں - غزہ پر صیہونی جارحیت اور یمن کا موقف

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 12/ 2023

  • اسرائیلی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳

    صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں غاصب اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  • خان یونس اور رفح شہروں پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کا حملہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس اور رفح شہروں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔

  • اقوام متحدہ: غزہ میں صیہونی وحشیگری کے بارے میں ایک خصوصی عدالت تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳

    غزہ پر صیہونی حکومت کےوحشیانہ حملوں کے جاری رہنے کے ساتھ ہی انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے جنگ غزہ کے حوالے سے ایک خصوصی عدالت تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حماس: صیہونی حکومت فلسطینیوں کو جبری نقل مکانی پر مجبور نہيں کرسکے گی

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳

    تحریک حماس نے جبالیا کیمپ میں صیہونیوں کے جرائم کو فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

  • یمن: امریکا کا بحری اتحاد صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنائےگا

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳

    تحریک انصاراللہ نے امریکہ کے بحری اتحاد کی تشکیل کے اعلان کے بارے میں کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد صیہونی حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں پر حملے جاری رکھنے کی ترغیب دلانا ہے۔

  • القسام بریگیڈ: زمینی جنگ میں مزید 7 صیہونی فوجی ہلاک

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہےکہ اس نے شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں کارروائی کرتے ہوئے سات صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری ، چوبیس گھنٹے میں 100 فلسطینی شہید

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت نے مشرقی اور جنوبی خان یونس میں اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کردیئے ہیں۔

  • اسرائیلی فوج نے7 اکتوبر کو صیہونی آبادکاروں پر ٹینک سے حملہ اور 13 صیہونیوں کو ہلاک کردیا تھا، اسرائیلی اخبار کا انکشاف

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳

    ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو غزہ پٹی کے اطراف میں صیہونی آبادکاروں پر ٹینک سے حملہ کیا تھا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS