SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی اخبار نے قیدیوں کے معاہدے کا انکشاف کر دیا

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

  • اسامہ حمدان: غاصب صیہونی فوجی، غزہ کو ناقابل رہائش علاقہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما کا کہنا ہے کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اپنا واحد تجربہ جو منتقل کیا ہے وہ عورتوں اور بچوں کے قتل عام سے متعلق ہے۔

  • القسام بریگیڈ: صیہونی فوجیوں کے حامل ایک اور ٹرک کو نشانہ بنایا گيا

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع بیت لاہیا کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے حامل ایک اور ٹرک کو جوابی کارروائی کا نشانہ بنایا گيا۔

  • پچاس فیصد سے زائد امریکی نوجوان صیہونی حکومت کی نابودی کے خواہاں

    Dec ۱۸, ۲۰۲۳

    اکثر امریکی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری بحران صیہونی حکومت کی تحلیل اور مقبوضہ فلسطین کو حماس اور فلسطینی عوام کے سپرد کر کے ہی حل ہو سکتا ہے۔

  • کلیسا پر صیہونی فوج کی بمباری کی پاپ کی جانب سے مذمت

    Dec ۱۸, ۲۰۲۳

    پاپ فرانسس نے غزہ ميں واقع چرچ پر صیہونی حکومت کی بمباری پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • صیہونی فوج کی بمباری میں ایک اور صحافی شہید

    Dec ۱۸, ۲۰۲۳

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی "حنین القطشان" شہید ہوگیا ہے۔

  • اب اورینٹ جہازرانی کمپنی نے صیہونی حکومت کو سامان کی ترسیل روکی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائيوں اور انتباہات کے بعد اب جہاز رانی کی بین الاقوامی کمپنی" او او سی ایل" نے بتایا ہے کہ اس نے اسرائيل کو سامان کی ترسیل روک دی ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳

    پریس ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم اور نور شمس کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳

    غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں اتوار کو علی الصبح کم سے کم بارہ نہتے فلسطینی عام شہری شہید ہو گئے۔

  • الہان عمر: صیہونی حکومت غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳

    امریکی ایوان نمائندگان کی مسلم رکن الہان عمر نے ایک بار پھر صیہونی حکومت پر جنگی جرائم انجام دینے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ اس نے لاکھوں فلسطینی عوام اور قیدیوں کی جان مزید خطرے میں ڈال دی ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی، اسرائیل کے 2 ٹینک تباہ

    Dec ۱۶, ۲۰۲۳

    غزہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے۔

  • ابوعبیدہ: غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں مزید 36 صیہونی فوجی ہلاک

    Dec ۱۶, ۲۰۲۳

    حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ٹیلیگرام پر ایک پیغام جاری کرکے بتایا ہے کہ اس بریگیڈ کے سپاہیوں نے صیہونی حکومت کے چھتیس فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 12 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Dec ۱۶, ۲۰۲۳

    غزہ میں صیہونی جنگی طیاروں نے ایک اور اسکول پر بمباری کردی۔

  • 72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳

    القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کی فوج نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کے ساتھ ہی غزہ کے مختلف علاقوں پر بھی گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تقریبا دس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوچکے ہیں۔

  • فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: صیہونی حکومت کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کرديں گے

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳

    جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ آخرکار دشمن جنگ بندی تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان کا سامنا، مزید 10 فوجی ہلاک

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے سوروکا اسپتال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ جنگ کے بعد سے اب تک اس اسپتال میں دو ہزار ایک سو اڑتالیس زخمی فوجیوں کو منتقل کیا جا چکا ہے۔

  • جنین شہر پر حملے کے دوران صیہونی فوجی اور فلسطینی مجاہدین آمنے سامنے

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳

    آج صبح شہر جنین پرصیہونی فوجیوں کے حملےمیں کم سے کم تین فلسطینی شہید ہوگئے

  • غاصب صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ کے بیان پر جوزف بورل کا ردعمل

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳

    غزہ میں جنگی بندی کی اپیل پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش کوامن کے لئے خطرہ قرار دینے کے اسرائیلی وزیر خارجہ کے بیان پر یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS