SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • امریکہ: صیہونی حکومت کےلئے امریکی ہتھیاروں کی ترسیل، جو بائیڈن کی حکومت کی کانگریس سے درخواست

    Dec ۰۹, ۲۰۲۳

    جو بائیڈن کی حکومت نے کانگریس سے درخواست کی ہے کہ وہ غزہ کی جنگ میں اسرائیل کے مرکاوا ٹینکوں میں استعمال کے لئے پینتالیس ہزار گولے فروخت کئے جانے کی منظوری دے۔

  • ریاض منصور:غزہ میں صیہونی حکومت کا مقصد، فلسطینی عوام کو ختم کردینا ہے

    Dec ۰۹, ۲۰۲۳

    اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں قومی تصفیے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے: قطر

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳

    قطر کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ قدس میں صیہونیوں کے مظاہروں پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی روک تھام کے لئے اقدام کرے۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں کی پاکستان کی جانب سے مذمت

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳

    پاکستان نے ایک بار پھر غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • القسام بریگيڈ کے ہاتھوں صیہونی فوج کے متعدد ٹینک تباہ

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳

    القسام بریگيڈ نے غاصب صیہونی حکومت کے دو مرکاوا ٹینک تباہ کر دیئے ہیں۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشیگری، متعدد فلسطینی زخمی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳

    غرب اردن کے علاقوں پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • صیہونی فوج نے طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے بد ترین اور برے دن آنے والے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔

  • یمنی فوج کی صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    یمن نے ایک بار پھر صیہونی اہداف پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اورعلاقے میں کشیدگی کا اصلی ذمہ دار امریکا ہے: ایران

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اور علاقے میں کشیدگی کا اصلی ذمہ دار امریکا ہے۔

  • ایران صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹائے گا

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    ایران کی عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ہم وزارت خارجہ کے تعاون سے صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کئے جانے کے کوشش کر رہے ہيں۔

  • امریکی سینیٹ میں یوکرین اورغاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کا بل مسترد

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    امریکی سینیٹ نے یوکرین اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کے بل کا جائزہ لئے جانے کو مسترد کر دیا۔

  • طوفان الاقصی میں کتنے صیہونی فوجی ہلاک ہوئے، بالآخر اسرائیل کو بتانا ہی پڑ گیا

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کے صیہونی چھاؤنیوں پر حملے (ویڈیو)

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں چار صیہونی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • انروا: صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہنے سے مزید چھے لاکھ فلسطینی بےگھر ہوسکتے ہیں

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    فلسطینی پناہ گزينوں کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی یواین آرڈبلیو اے کے ترجمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد مزيد چھے لاکھ فلسطینی بے گھر ہو سکتے ہيں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ اور جنوب میں خان یونس پر شدید فضائی حملے اور گولہ باری کی ہے۔

  • انداز جہاں - غزه پر وحشیانہ صیہونی جارحیت

    Dec ۰۶, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2023

  • غزہ پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ

    Dec ۰۶, ۲۰۲۳

    غزہ کے مرکز میں واقع نصیرات کیمپ میں دوگھروں پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں میں چھ اور خان یونس پر حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • ہمیں فلسطینی مزاحمت کے راکٹوں سے بچایا جائے: صیہونی باشندوں کی سپریم کورٹ سے اپیل

    Dec ۰۶, ۲۰۲۳

    تل ابیب کے صیہونی باشندوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرکے، فلسطینی مزاحمت کے راکٹوں سے اپنی جانوں کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کے فوجی اڈے اور صیہونی آبادیوں پر راکٹوں اور مارٹر گولوں سے تابڑ توڑ حملے

    Dec ۰۶, ۲۰۲۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آج بدھ کو صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور صیہونی آبادیوں پر راکٹ اور مارٹر گولوں سے حملے کئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS