SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی حکومت اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید 30 فلسطینی آزاد (ویڈیو)

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳

    فلسطینی اور اسرائيلی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کےتحت تیس فلسطینی قیدی صیہونی حکومت کی عوفر جیل سے آزاد ہوگئے ہیں۔

  • ایران: صیہونی حکومت کی جانب سے کیمیائی اسلحے کے استعمال کی بابت انتباہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳

    اسلامی جمہوریہ کے نائب وزیر خارجہ رضا نجفی نے کیمیائی اسلحے کے استعمال پر پابندی کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کو جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے کیمیائی اسلحے کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، جنین کے تمام ہسپتالوں کا محاصرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳

    فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان مغربی کنارے میں واقع جنین شہر اور پناہ گزیں کیمپ میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

  • صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہوا: حزب اللہ لبنان

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں تحریک مزاحمت کے مقابلے میں جھکنے پر مجبور ہو گیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے کئی اہم محکموں پر سائبر حملے نے اس حکومت کے جھوٹے رعب و دبدبے کو خاک میں ملا دیا

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے کئی اہم محکموں پر سائبر حملہ ہوا ہے۔

  • طوفان الاقصی میں 1500 فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے: غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زیادہ فوجی اور غیرفوجی صیہونی مارے گئے ہیں ۔

  • غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو بھاری اقتصادی نقصانات کا سامنا

    Nov ۲۷, ۲۰۲۳

    غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ، تقریبا پچاس روز کے بعد عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی، تاہم اس جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت، بھاری معاشی نقصانات کی متحمل ہوئی ہے

  • غاصب صیہونی حکومت نے کی غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی حکومت اپنی مہم جوئی کو کیوں جاری رکھنا چاہتی ہے، ایران نے بتا دیا

    Nov ۲۷, ۲۰۲۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دلائل و شواہد سے جو بات سامنے آتی ہے یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی مہم جوئی جاری رکھنا چاہتی ہے اور عالمی برادری کو اسے روکنا چاہئے۔

  • حماس نے اپنا لوہا منوا لیا : صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف

    Nov ۲۷, ۲۰۲۳

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹوں میں غزہ میں اسرائيل کے مقابلے میں تحریک حماس کی مستحکم طاقت و توانائی کا اعتراف کیا ہے۔

  • حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید کئی فلسطینی رہا (ویڈیو)

    Nov ۲۷, ۲۰۲۳

    غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کے دائرے میں غاصب صیہونی حکومت کی قید سے رہا ہو کر مزید کئی فلسطینی اپنے گھرانوں میں واپس پہنچ گئے۔

  • یمن: بحیرہ احمر میں صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

    Nov ۲۷, ۲۰۲۳

    یمن کی قومی نجات حکومت نے کہاہے کہ بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازوں کے علاوہ تمام جہازوں کے لئے امن ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۳

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ماضی کی طرح صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • صیہونی اخبار کا اعتراف، حماس نے اسرائیل کو کھلونہ بنا دیا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳

    اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ حماس، اسرائیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے۔

  • صیہونی آباد کاروں کو مزید ایک ماہ تک اپنی رہائش گاہوں میں جانے کی اجازت نہیں: اسرائیل

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳

    جنوبی لبنان سے ملحق علاقے مزید ایک مہینے تک خالی رکھنے کے حکم میں توسیع کر دی ہے۔

  • حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳

    عبری زبان کے الیکٹرانیک اور پرنٹ میڈیا، حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے غاصب صیہونی حکومت کو پہنچنے والے بعض نقصانات کو منظر عام پر لے آئے ۔

  • صیہونی حکومت کو اردن کا انتباہ، آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر امن قائم نہیں ہوگا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳

    اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہےکہ اگر فلسطینیوں کو تحفظ نہ ملا تو اسرائیل کو بھی سیکورٹی میسر نہیں ہوگی۔

  • حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳

    شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔

  • غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول، نیتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور: صیہونی ٹی وی چینل

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳

    ایک صیہونی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے۔

  • ایران کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کی منظوری میں غاصب صیہونی حکومت ملوث

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳

    ایران نے کہا ہے کہ یورپی حکمرانوں کے نزدیک انسانی حقوق نام کی کوئی چیز بھی اہمیت نہیں رکھتی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS