SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غزہ پر صیہونی جارحیت میں کتنے صحافی شہید ہوئے؟

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳

    خونخوار اسرائیلی حکومت نے درندگی کی انتہا کردی اور وہ وحشیانہ طریقے سے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔

  • اسلامی مزاحمتی محاذ نے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳

    اسلامی مزاحمتی محاذ نے آج اعلان کیا ہے کہ ایک سام سیون قسم کے میزائل سے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ ترین صیہونی جارحیت

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳

    صیہونی فوج نے کل رات بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔

  • دہلی میں صیہونی حکومت کے خلاف طلبا کے مظاہرے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے سفیروں کو ملک سے نکال دیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳

    غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے متعدد سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے-

  • امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک اور اس کے ہاتھ کہنیوں تک شہیدوں کے خون سے آلودہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و تحمل کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس سے نشاندھی ہوتی ہے کہ دشمن اس قوم کو شکست دینے میں ناکام ہوچکا ہے۔

  • امت مسلمہ کا متحدہ موقف، غاصب صیہونی حکومت کے ظلم کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن سکتا تھا: صدر رئیسی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں سعودی عرب کے نئے سفیر کے سفارتی کاغذات وصول کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امت مسلمہ کا متحدہ موقف، غاصب صیہونی حکومت کے ظلم کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن سکتا تھا۔

  • غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے: فلسطینی وزیر خارجہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳

    فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے-

  • یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں: صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعلان

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف سری نگر میں مظاہرے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کے خلاف عالمگیر مظاہرے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • جموں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • طوفان الاقصی آپریشن سےخوفزدہ صیہونی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳

    طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔

  • پاکستان میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلامی ممالک صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی روابط منقطع کریں: ایران

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی وحشیانہ حملوں کا سلسلہ فوری طور پر رکوایا جائے۔

  • تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳

    پریس ذرائع نے تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کئے جانے اور غزہ میں صیہونی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی درخواست کی خبر دی ہے۔

  • مغربی ملکوں نے جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائ‏ع کیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳

    غزہ میں صیہونی حکومت کے روزافزوں جرائم کے ساتھ ہی امریکہ اور کینیڈا نے چار دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ مل کر غاصب اور جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیا ہے-

  • صیہونی حکومت کے تین وزراء استعفی دینے کے درپے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ بنیامین نتنیاہو کے تین وزیر، غزہ کے اطراف میں حماس کی کاروائیوں کے مقابلے میں شکست قبول کرنے کے مقصد سے اس حکومت کے وزیر اعظم کو مجبور کرنے کے لئے اپنا استعفی پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں-

  • امریکی صدر نے غاصب صیہونی حکومت کے جعلی ہونے کا نادانستہ اعتراف کرلیا: صدر رئیسی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بائیڈن کا یہ بیان کہ " اگر اس علاقے میں صیہونی حکومت نہ ہوتی تو امریکا اس کو بنانے کی کوشش کرتا" غاصب صیہونی حکومت کے جعلی ہونے کا نادانستہ اعتراف ہے-

  • فلسطینیوں کے خلاف تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ اور صیہونی حکومت ہے: خالد مشعل

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳

    فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ نہتھے اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف تمام تر جرائم کی ذمہ داری امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS