SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳

    غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔

  • غزہ پر صیہونی حملے جاری، شمالی غزہ میں 40 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی صبح کو شمالی غزہ پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے سینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا- تین اور فلسطینی خان یونس میں صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کی بمباری میں شہید ہوگئے۔

  • حزب اللہ لبنان: ملت اسلامیہ سے فوری طور پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • علی باقری کنی: صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری رہی تو علاقے کی اقوام کا غم وغصہ بارود کے ڈھیر کی طرح کسی بھی وقت بھڑک اٹھے گا۔

  • صیہونی حکومت کو صدر ایران کا انتباہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ المعمدانی ہسپتال پر حملے کی آگ صیہونیوں کو نگل جائے گی

  • فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • عزالدین قسام بریگيڈ: 250 اسرائيلی فوجی اور صیہونی ہماری قید میں ہیں

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    عزالدین قسام بریگيڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوسو سے ڈھائی سو کے قریب اسرائيلی فوجی اور صیہونی مزاحمتی فورسز کی قید میں ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں 54 فلسطینی شہید

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ہم غزہ کو صیہونی فوج کے لئے جنہم بنا دیں گے: عزالدین قسام بریگيڈ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ چاہے زمینی حملہ شروع ہو یا نہ ہو، مزاحمت ہر طرح کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-

  • غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے خلاف کولمبیا کا سخت ایکشن، صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال دیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کے طور پر کولمبیا کی حکومت نے صیہونی حکومت کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت نے اپنی شکست کا اعتراف کر ہی لیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے ادارے"شاباک" کے سربراہ رونین بار نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ الاقصی آپریشن میں انٹیلی جنس کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

  • ایرانی وزیرخارجہ: غزہ پر جارحیت بند نہ ہوئی تو صیہونی حکومت کا جغرافیہ تبدیل ہوجائےگا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس جو محدود موقع ہے اگر اس سے فائدہ نہ اٹھایا تو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نئے محاذ کا کھل جانا ناگزیر ہوجائے گا۔

  • حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوج کے پانچ ٹھکانوں پر حملہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے دوران پانچ اور صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا۔

  • غزہ کے لئے امداد، مصر کا صیہونی حکومت پر الزام

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، شہداء میں 64 فیصد بچے اور خواتین

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳

    غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور شہداء کی تعداد بڑھ کر 2808 ہو گئی ہے جن میں 64 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔

  • غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری (ویڈیو)

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳

    غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا، واضح رہے کہ یہ شدید بمباری آٹھ گھنٹے تک جاری رہی۔

  • اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳

    ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔

  • غزہ میں طبی مراکز پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری، متعدد شہید و زخمی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳

    غزہ میں طبی مراکز پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری میں کم سے کم آٹھ امدادی کارکن شہید ہوگئے ہیں۔

  • صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہدائے فلسطین کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳

    غزہ میں صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں اس شہر کی وزارت صحت نے شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔

  • غاصب اسرائیل سے جھڑپ میں حزب اللہ کا جوان شہید، 5 صیہونی ہلاک و زخمی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳

    غاصب اسرائیل سے جھڑپ میں حزب اللہ کا جوان شہید ہو گیا جبکہ 5 صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS