غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i426618-غزہ_کے_ہسپتال_پر_صیہونی_حکومت_کا_وحشیانہ_حملہ
غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷ Asia/Tehran
  • غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ