SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی ریفری ہونے کی وجہ سے شام کے ہیوی ویٹ باکسر کا فائنل کھیلنے سے انکار

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳

    شام کے ہیوی ویٹ باکسر نے ایشین گیمز کے باکسنگ کے فائنل مقابلے میں رینگ میں اترنے سے اس لئے انکار کردیا کہ اس مقابلے کا ریفری صیہونی حکومت کا تھا۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فلسطینی جوان شہید

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳

    فلسطینی وزارت صحت نے صیہونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے فلسطینی جوان کی شھادت کی خبر دی ہے-

  • سعودیہ اسرائیل ممکنہ معاہدے سے صیہونی سیکورٹی حکام پریشان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے مخالف ہیں اس معاہدے کو لے کر تشویش میں مبتلا ہیں۔

  • ہر طرف سے گھر چکا ہے اسرائیل، صیہونی کمانڈر کی تشویش

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایک کثیر محاذ جنگ کا خطرہ ہمارے لیے لمحہ بہ لمحہ واضح ہوتا جا رہا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 2 فلسطینی نوجوان شہید

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر حملہ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

  • اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 38 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔

  • غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے جنوبی غزہ کے صوبے رفح میں یوم مزاحمت کے ایک ماڈل کی رونمائي کی ہے۔

  • جنین میں صیہونی فوج نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳

    صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے برخلاف صیہونی فوج نے جنین میں ایک آپریش کے دوران فلسطینی فورسز کے خلاف اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا

  • مزاحمتی میزائلوں کی دہشت، صیہونی حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی قوتوں کے میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اس حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا ہے۔

  • صیہونی فوج کا مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں حملہ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳

    مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوج نے نابلس شھر پر حملہ کیا ہے جہاں اس کی فلسطینی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہادت پسندانہ کارروائی کرنے کی کوشش کے بہانے گولی مار دی۔

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳

    صیہونی میڈیا نے یہ دعوی کیا ہے کہ دو فلسطینی نوجوان آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے قریب واقع المزموریہ چیک پوسٹ پر پہنچے اور انہوں نے غیر آتشیں ہتھیاروں سے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنےکی کوشش کی-

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳

    غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس کے جنوب میں بیتا علاقے پر صیہونی جارحیت میں تیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • حزب اللہ ایک اسٹریٹیجک خطرہ ہے: صیہونی جنرل کا بیان

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان صیہونی ریاست کےلئے سیاسی میدان میں بھی ایک خطرہ بن گئی ہے اور اس تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی جرات و جسارت نے صیہونی ریاست سے امن و چین سلب کر لیا ہے۔

  • صیہونی ریاست کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی: فلسطینی مرکزی آپریشن روم کا اعلان

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳

    فلسطینی مزاحمتوں گروہوں کے مرکزی آپریشن روم نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حملوں سے 18سال پہلے صیہونی، غزہ سے فرار کرنے پر مجبور ہوگئے تھے اور ان کی نابودی تک یہ حملے جاری رہیں گے

  • صیہونی جنگی طیاروں کا شام پر فضائی حملہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳

    صیہونی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فضائی حملے کئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کا اعتراف، اسرائیل کی حالت پتلی ہے

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے 11 ستمبر کے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت گزشتہ دو دہائیوں میں بدترین حالت میں ہے۔

  • سینئر صیہونی جنرل کا اعتراف، ایران بہترین پوزیشن میں ہے

    Sep ۱۲, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کی ملٹری انٹیلی جنس برانچ کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا کہ ایران سیکورٹی کے لحاظ سے اپنی بہترین پوزیشن میں ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کی  بےاحترامی

    Sep ۱۰, ۲۰۲۳

    اسلامی بیداری عالمی اسمبلی نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کی  بےاحترامی اور ان کی توہین کے بعد اس وحشیانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی گروپوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ظالم صیہونی حکومت کی حتمی اور یقینی شکست تک کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کریں۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں غاصب حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں نے پھر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی ہے

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے ہوئے ایک بار پھر اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس مسجد میں تور پھوڑ کی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS