SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کی باتوں کو رد کرتے ہیں: لیبیا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳

    لیبیا میں قومی وحدت حکومت کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ روابط قائم کرنے کی باتوں کی تردید کرتے ہیں۔

  • صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کی کارروائی، ایک صہونی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳

    پریس ذرائع نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں غرب اردن کے علاقے رام اللہ کے قریب کامیاب صیہونیت مخالف کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔

  • مزاحمتی فورسز کے بم حملے اور آپریشن میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳

    جہاد اسلامی کے سرایا القدس بریگیڈ نے حملہ آور صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے 4 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • استقامتی مجاہدین کے ذریعہ صیہونی حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳

    فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شہر جنین کی فضائي حدود میں صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایاہے۔

  • انداز جہاں -  لیبیا اور صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور عوام کا غم و غصہ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2023

  • فلسطینی نمازیوں سے صیہونی فوجیوں کی بدتمیزی+ ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کرتے ہوئے نمازیوں کو زد و کوب کیا۔

  • مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کی پھر فائرنگ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳

    مغربی کنارے میں مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونی فوج کے خلاف ایک اور کارروائی کی ہے ۔

  • لیبیا میں صیہونی ریاست مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری (ویڈیو)

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳

    لیبیا کے مختلف شہروں میں لیبیا کی وزیر خارجہ کی صیہونی ریاست کے وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • شام: صیہونی جنگی طیاروں کا حلب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر حملہ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام میں حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳

    لیبیا کے وزیراعظم نے اپنی وزیر خارجہ نجلا المنقوش کی صیہونی وزیر خارجہ ذیلی کوہن سے روم میں خفیہ ملاقات پر انہیں اپنے عہدے سے ہٹا کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

  • صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے:حماس

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳

    حماس کے ایک رہنما نے صیہونی ریاست سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ صیہونی ریاست مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں اور المرت اور دوسرے صیہونیوں کی طرح، نتن یاہو کی حکومت بھی گرنے والی یے۔

  • یونان میں 40 ملین ڈالر کا صیہونی ساخت کا ہیرون ڈرون طیارہ گر کر تباہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳

    چالیس ملین ڈالر کی مالیت کا صیہونی حکومت کا ساختہ ہیرون ڈرون کارپاتوس کے علاقے میں رابطہ منقع ہونے پر گر کر تباہ ہو گیا-

  • گیس کی کمی کو پورا کرنے کےلئے مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳

    مصر نے داخلی ضروریات کےعلاوہ یورپ کو گیس کی برآمدات کےلئے صیہونی ریاست کے ساتھ گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوج کی پھر سے لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳

    راس الناقورہ کے علاقے میں صیہونی فوج کی ایک جنگی کشتی 300 میٹر تک لبنانی حدود میں گھس آئی۔

  • جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شھید

    Aug ۲۶, ۲۰۲۳

    فلسطین کی سما نیوز نے جنین میں ایک بیس سالہ نوجوان عزالدین کنعان کی صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے اقدامات فلسطینی عوام کی استقامت کا سبب، حماس

    Aug ۲۵, ۲۰۲۳

    حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور ان کے مقدسات کا دفاع کوئی الزام نہیں بلکہ فخر کی بات ہے۔

  • کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟

    Aug ۲۵, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔

  • صیہونی حکام، فلسطینیوں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟

    Aug ۲۴, ۲۰۲۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے حماس کے رہنماؤں کے قتل کی پالیسی کے حوالے سے صیہونی حکومت کے بعض اہلکاروں کی دھمکی کے جواب میں تاکید کی ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کی دھمکی، اس حکومت میں جاری بحران کی تصدیق ہے۔

  • صیہونی حکومت کی ڈیٹنگ ویب سائٹس سے حساس معلومات ہوئی چوری

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ اس حکومت کی بعض ڈیٹنگ سائٹس نے حال ہی میں حساس معلومات افشا کی ہیں۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS