SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • سابق صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف، جنگوں کے سایے میں زندہ نہیں رہ سکتے

    May ۱۴, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ اس جنگ اور اس جنگ کے درمیان زندگی بسر نہیں کر سکتے۔

  • استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی، غزہ کے باشندوں نے منایا جشنِ ظفر

    May ۱۴, ۲۰۲۳

    ذرائع نے استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی ہے۔

  • ایران کی کامیاب خارجہ پالیسی نے امریکی و صیہونی سازشوں کو ناکام بنا دیا

    May ۱۴, ۲۰۲۳

    علاقائی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ایران کےتعلقات فروغ پا رہے ہیں اور ایران کو تنہا کرنے کی امریکی و صیہونی کوششیں ناکام رہی ہیں۔

  • صیہونی حکومت کو روزانہ 20 کروڑ شیکل کا نقصان

    May ۱۳, ۲۰۲۳

    صیہونی میڈیا نے بتایا ہے کہ کہ اسرائیلی حملوں میں یومیہ 200 ملین شیکل کا نقصان ہوتا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، فلسطینی مجاہدین کی استقامت

    May ۱۳, ۲۰۲۳

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مارکر شہید کردیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے غزہ پر پچھلے کئی دنوں سے جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے شہروں جنین اور نابلس میں بھی صیہونیوں کے حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش

    May ۱۲, ۲۰۲۳

    فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں مقبوصہ علاقوں پر ساڑھے آٹھ سو سے زائد راکٹ اور میزائل فائر کئے۔

  • استقامتی محاذ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 8 صیہونی ہلاک و زخمی

    May ۱۲, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت فلسطینیوں کے جوابی میزائل حملوں سے شدید طور پر وحشت میں مبتلا ہے اور صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔

  • رہائشی مکانات پر بمباری کر کے قتل کرنا صیہونی حکومت کی بے بسی کا ثبوت: جہاد اسلامی

    May ۱۲, ۲۰۲۳

    جہاد اسلامی فلسطین نے واضح کیا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کی قتل و غارت اور ٹارگٹ کلنگ پر مبنی پالیسیوں سے اُسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے اور اُسے بدستور اسلامی مزاحمت کے میزائلوں کا سامنا کرتے رہنا پڑے گا۔

  • صیہونی حکومت پر سائبر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری، اسرائیلی ریڈیو کی ویب سائٹ نشانہ بنی

    May ۱۱, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کی ریڈیو کی ویب سائٹ سائبر حملے کی وجہ سے دسترس سے باہر ہو گئی ہے۔

  • صیہونی بربریت کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں، میزائلوں کی بارش، آئرن ڈوم فیل (ویڈیو)

    May ۱۱, ۲۰۲۳

    فلسطینی مزاحمتی محاذ نے ناجائز صیہونی حکومت کے معروف دفاعی سسٹم آئرن ڈوم کی ہوا نکال دی اور وہ جنگ کے آغاز کے بعد سے پہلی بار فلاخن داؤد نامی اپنے میزائل دفاعی سسٹم کو استعمال کرنے پر مجبور ہو گئی۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیاں، دو فلسطینی شہید

    May ۱۰, ۲۰۲۳

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے تازہ وحشیانہ حملے میں کم سے کم دو فلسطینی شہید ہوگئے جس کے جواب میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں کئی صیہونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں

  • حزب اللہ کا بیان، صیہونی حکومت کی تباہی قریب ہے

    May ۱۰, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے گزشتہ روز غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کے جرائم میں اضافہ اس کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے اور ہم مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

  • ممتاز فلسطینی بچی جو صیہونی میزائل کا شکار ہو گئی (ویڈیو)

    May ۱۰, ۲۰۲۳

    گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کر کے جہاد اسلامی فلسطین کے تین کمانڈروں کو انکے اہل خانہ کے ہمراہ شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کی اس کارروائی میں ایک ننہی بچی بھی شہید ہوئی جو فلسطین کے ایک سوشل میڈیا صارف احمد خبیر کے بقول اپنے اسکول کی ممتاز طالبہ تھی جس پر خود اسکے اسکول نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ مگر کیا معلوم تھا کہ فلسطین کا یہ ننہا روشن چراغ خونخوار صیہونیوں کے ہاتھوں اتنی جلدی بجھ جائے گا۔

  • صیہونی دہشتگردی میں زخمی فلسطینی خاتون اپنے شہید بچوں اور شوہر کے دیدارِ آخر کو پہنچی (ویڈیو)

    May ۱۰, ۲۰۲۳

    گزشتہ روز غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رکن طارق محمد عزالدین کی اہلیہ نے اپنے شوہر اور دو بچوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔ غمزدہ فلسطینی خاتون کی اپنے ننہے جگر پاروں اور محبوب شوہر سے رخصتِ آخر کے دلسوز مناظر نے ہر دیکھنے والے کے دل کو متاثر کیا اور بہت سی نگاہوں میں آنسو بھی اتر آئے۔ یہ خاتون صیہونیوں کے حملے میں زخمی ہو گئی تھی۔

  • فلسطینی مزاحمت کا بڑا اقدام، صیہونی فوجیوں کا بارودی سرنگ بچھا کر شکار کیا (ویڈیو)

    May ۱۰, ۲۰۲۳

    فلسطینی مزاحمت نے بارودی سرنگ بچھا کر غاصب صیہونی ٹولے کے ایک کارروان کا شکار کیا۔

  • فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکام کو کھلی وارننگ دے دی

    May ۰۹, ۲۰۲۳

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے مشترکہ وار روم کا کہنا ہے کہ غاصب حکومت کے حکام قیمت ادا کرنے کے لیے تیار رہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران

    May ۰۹, ۲۰۲۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔

  • مسجد الاقصی کے امام سے صیہونی فوج کی پوچھ تاچھ...ویڈیو

    May ۰۸, ۲۰۲۳

    صیہونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے خطیب اور امام شیخ عکرمہ صبری کو تفتیش کے لیے طلب کیا۔

  • فلسطینی اسکول کی مسماری پر یورپی یونین کی صیہونی حکومت پر نکتہ چینی (ویڈیو)

    May ۰۸, ۲۰۲۳

    یورپی یونین نے ناجائز صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی اسکول کو مسمار کر دئے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔

  • صیہونی دہشتگرد نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی (ویڈیو)

    May ۰۷, ۲۰۲۳

    آج ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں مقبوضہ فلسطین کے صندلہ ٹاؤن میں ایک صیہونی آبادکار کو ایک فلسطینی نوجوان دیار عمری پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فائرنگ سے قبل دونوں میں کسی بات کو لے کر ہاتھاپائی ہوتی نظر آئی پھر اچانک غاصب صیہونی آبادکار نے اپنی پسٹل نکال کر اپنی گاڑی پر سوار ہو رہے فلسطینی نوجوان کو تین گولیاں مار کر اُسے شہید کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS