تلاش
-
May ۰۶, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شہر طولکرم پر وحشیانہ حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۳
صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینیوں کے ساتھ اپنی حالیہ جھڑپ میں میں انکی برتری کا اعتراف کیا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۳
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے ناجائز صیہونی حکومت کی حمایت پر مبنی امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکہ کو صیہونی حکومت کے تمام تر دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۳
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی لڑکی سمیت چار فلسطینیوں کو شہید کردیا
-
May ۰۳, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے تھوڑے سے وقفے کے بعد ایک بار پھر غزہ پروحشیانہ بمباری کی جبکہ فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونی حکومت کی وحشیگری کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں دسیوں میزائل اور راکٹ فائر کئے جن میں متعدد صیہونی زخمی ہوئے ہیں
-
May ۰۳, ۲۰۲۳
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی عرب ممالک کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حالات ماضی کی نسبت مختلف ہو چکے ہیں اور صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی سیکورٹی کو یقینی نہیں بنا سکتی ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۳
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے تل ابیب یونیورسٹی کی ریسرچ رپورٹ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت نے منگل کی شب غزہ کے خلاف اپنی فضائی جارحیت کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۳
فلسطینی مجاہدین نے اپنے راکٹوں کی رینج بڑھا کر تیئیس کلومیٹر تک پہنچا دی ہے، یہ اعتراف صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف صیہونی حکومت کے خلاف سائبر حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے جس نے صیہونی حکام کو عاجز کر دیا ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی باضابطہ دعوت پر آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ رہے ہیں۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۳
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ شام اگرچہ گہرے دو طرفہ اسٹریٹیجک تعاون کا آئینہ دار ہے، تاہم مغرب اور غاصب صیہونی حکومت کے لئے متعدد پیغامات کا بھی حامل ہے اور وہ عبری- عربی اور مغربی سازشوں کے باوجود تحریک مزاحمت کی برتری سے لے کر ایران کے علاقائی اتحادیوں کے لئے عرب لیگ کی آغوش کھلنے پر مشتمل ہیں۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی کے کمانڈر خضرعدنان کی شہادت کے بعد طولکرم میں مزاحمتی فورسز نے ایک آپریشن میں تین صیہونیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۳
صیہونی جنگی طیاروں نے حلب کے نواحی علاقے میں میزائل حملہ کیا ہے جس سے ایک شخص جان بحق اور 7 دوسرے زخمی ہو گئے ہیں۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے ظلم و جبر اور اس کی خودسرانہ گرفتاریوں کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال پر گئے فلسطینی قیدی شیخ خضر عدنان نے چھیاسی دنوں کی بھوک اور پیاس برداشت کرنے کے بعد جام شہادت نوش کیا۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۳
مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی پارلیمنٹ کے بتّیس اراکین نے صیہونی حکومت کی اندرونی مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لئے اپنے ایک مراسلے میں صیہونی وزیر خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے ایران کی تقسیم پر اسرائیل کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی اور بیت اللحم میں ایک ہسپتال کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور ہسپتال کے اندر آنسو گیس کا استعمال کیا۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۳
ناجائز صیہونی حکومت کے ظلم و جبر کا تسلسل فلسطینی مزاحمت کے کمزور ہونے کا نہیں بلکہ اسکے مزید طاقتور ہونے کا باعث ہے، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک سینیئر رہنما نے کہی ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۳
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے دھوم مچا رکھی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کوّا مقبوضہ فلسطین کے کسی مقام پر ایک پول پر لگے صیہونی جھنڈے کو اپنی چونچ کی مدد سے سرنگوں کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو بظاہر ایک صیہونی شہری کے ہاتھوں بنائی گئی ہے۔