تلاش
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جعلی اسرائیلی حکومت کے گاڈ فادر کے طور پر امریکہ میں عوامی رجحان بدل گیا ہے اور تازہ ترین سروے اور بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کی نسل پرست ماہیت کے بارے میں عوامی رائے میں واضح تبدیلی آئی ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۳
صیہونی فوج کی رزرو یونٹوں نے نتن یاہو کو خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کی حکومت نے یکطرفہ قانونی اصلاحات کا بل پاس کیا تو اس سے رزرو فوج کا ڈھانچہ ختم ہو جائے گا۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز کی ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار سائبر اٹیکرز نے صیہونیوں کی ایک اسلحہ ساز کمپنی آئی ڈبلیو آئی کی ویب سائٹ کو نشانہ بنایا۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۳
فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے علاقے طولکرم میں فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۳
مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کے ایک گروہ نے یوم نکبت کی مناسبت سے مظاہرے کے دوران صیہونی حکومت کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کی بدنام زمانہ جاسوسی تنظیم موساد پر سائبر حملے کی ذمہ داری سوڈان کے نامعلوم گروپ نے قبول کی ہے
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۳
سلامتی کونسل نے اپنی خاموشی سے فلسطینی عوام کو ایک دائمی انتہا پسندی کی زد پر لا کھڑا کیا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہی۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۳
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں باب المغاربه کی سمت سے مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت نے الخلیل میں حرم ابراہیمی کو یہودی رنگ دینے کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے حرم کی دیواروں پر غاصب صیہونی حکومت کے پرچم نصب کرنا شروع کر دیے ہیں۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۳
عراق کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت سے تعلقات کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے صوبہ قنیطرہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے ایک مسافر بردار طیارے کو پرواز کے بعد بن گورین ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حالیہ حملے کے نتائج کی بابت صیہونیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی فوجیوں نےمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 33 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۳
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے تقریبا تین ہزار مکانات تعمیر کرنے کا نیا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔