تلاش
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۳
ہندوستان اورغاصب صیہونی ریاست عسکری میدان میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۳
اریحا میں سات فلسطینی مجاہدوں کی شہادت کے بعدغاصب صیہونی ریاست نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کے ایک بڑے رہائشی کمپلیکس کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۳
دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں واقع شہر جنین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ میں نے پوتن کو قائل کیا کہ وہ زیلنسکی کو قتل نہ کریں۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۳
سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے وزیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر، وزیر اعظم نیتن یاہونے فلسطینیوں کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں کی تو وہ چند ماہ کے اندر مستعفی ہو جائیں گے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے فلسطینی گاؤں خان احمر کو خالی کرانے اور اسے مسمار کرنے کے فیصلے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۳
مقبوضہ فلسطین کے شمال میں فوڈ فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کی خبر ملی ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۳
شہدا ئے الاقصیٰ بٹالین کےجوانوں نے مغربی کنارے کے شہر اریحا پر حملے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کی فوج کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر امریکی ایوان نمائندگان نے امور خارجہ کمیٹی میں مسلمان خاتون سینیٹر الہان عمر کی رکنیت معطل کر دی۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کے نام الگ الگ خط میں کہا ہے کہ تہران اپنی قومی سلامتی کا دفاع اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت اور جگہ پر فیصلہ کن جواب دینے کا اپنا جائز اور قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۳
غرب اردن کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان نے جرائت مندانہ کارروائی کرکے کم سے کم دو صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کو قانونی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۳
امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام عالمی سلامتی کے لئے خطرناک ہے جس پر ایرانی وزارت خارجہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ اور قانون توڑنے والے، اب عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۳
مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ۔ دوسری جانب ایک اور فلسطینی جوان جو صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوا تھا، پیر کے روز شہید ہو گیا۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۳
مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ آپریشنز اور مقبوضہ اراضی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات کے بعد صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع کر دی ہے۔ جبکہ قلقیلیہ میں حملہ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے