تلاش
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں حملہ کرکے ایک اکیس سالہ نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۳
غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے مجاہدین کی رہائی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ان کے سامنے ایک مستحکم اور طاقتور ایران کھڑا ہوا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۳
غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کے قریب صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ کی خبریں موصول ہوئی ہیں اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے ۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے اسرائیلی پولیس سربراہ کو مقبوضہ علاقوں کے تمام مقامات سے فلسطینی پرچم اتارنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۳
صیہونی فوجیوں میں بڑھتے خوف اور پست حوصلے پر قابو پانے کے لئے، صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں کے جنوبی علاقوں میں فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۳
صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں نو منتخب صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتے کی شام صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔ نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ نے ۲۹ دسمبر سے باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے بہت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ انتہا پسند صیہونی کابینہ اس ریاست کو زوال و تباہی کی جانب لے جائے گی۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۳
حزب اللہ لبنان کے ایک نمائندے نے روسی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ کے اسپیشل سروسز گروپ کے الجلیل کے علاقے میں داخلے پر خوف کا شکار ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۳
فلسطین کی تحریک استقامت کے بہادر نو جوانون نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۳
اسرئیلی جیل سے 40 سال بعد رہا ہونے والے فلسطینی قیدی سے حماس کے رہنما نے ٹیلی فونی گفتگو کر کے انہیں انکے ثبات قدم اور انکی رہائی پر مبارکباد پیش کی۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۳
ایران کے وزیر خارجہ نے مسجد الاقصیٰ پر حملے اور اس کی بے حرمتی کرنے پر مبنی صہیونیوں کے حالیہ اقدام کی مذمت کرنے میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے موقف کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام کے نتائج جعلی صہیونی ریاست کیلئے خطرناک ثابت گے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صیہونی حکومت کے انتہاپسند وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۳
غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی مضافات میں صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ جبکہ صیہونی فوج کے ڈرون طیاروں نے بھی فلسطینیوں پر فائرنگ کی ہے
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے مسجد الاقصیٰ میں صیہونی وزیر کی دراندازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس قسم کے اقدامات کو لگام دینے کی اپیل کی ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسوں پر عمل درآمد سے متعلق ایران کے خلاف اس غاصب حکومت کی جاری مہم جوئی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۳
ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ سردار محاذ استقات کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مکتب کی پیروی منطقی امور کی انجام دہی اور انفرادی و اجتماعی اصول و زندگی پرعمل کئے جانے کے مترادف ہے۔