تلاش
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۲
فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۲
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2022
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کو جارحیت کا نشانہ بنا کر درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۲
صیہونی، بحرینی، اماراتی اور مراکشی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطین میں مشترکہ سائبر دفاع کےلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانے کےلئے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۲
غرب اردن کے شہر نابلس میں سرایا القدس کے مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اس واقعے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۲۲
جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے جنوبی جنین میں واقع صیہونی فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی فوجیوں نے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے علاقے جنین کیمپ میں رہنے والے ایک کم سن فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۲
رام اللہ میں ایک فلسطینی جوان کی غاصب صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد حماس نے اپنے بیانیے میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی مزاحمت و استقامت ہی غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۲
غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید4 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۲۲
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطین کے مغربی کنارے کے الخلیل علاقے میں واقع ایک مسجد کو شہید کر دیا۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۲
جنین کیمپ پر حملہ کرنے والے صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۲
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف آل خلیفہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۲
صیہونی حکومت کے صدر کے پہلے دورۂ بحرین کے موقع پر، تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی سیکورٹی داؤ پر لگ گئی۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۲
مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنوبی نابلس میں صیہونی فوجیوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات سے تنگ آ چکے عمار حمدی مفلح نامی ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہی اور نتیجتاً اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۲
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کی مذمت کی۔