SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • فلسطینی نوجوان کی استقامتی کارروائی، 2 صیہونی ہلاک 3 زخمی

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲

    مغربی کنارے کی صیہونی بستی ایریل ٹاؤن کے قریب اسرائیل مخالف حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔ دوسر ی جانب تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین مکمل طور پر آزاد نہیں ہوجائے گا سیف القدس کھنچی رہے گی انہوں نے کہا کہ دشمن صرف طاقت کی ہی زبان سمجھتا ہے

  • صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی خاتون شہید (ویڈیو)

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲

    صیہونی دہشتگردوں نے مغربی رام اللہ کے بیتونیا علاقے میں ایک کار پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کر دیا۔

  • صیہونی فوج میں کھلبلی، 70 ہزار گولیاں اور 70 گرینیڈ گودام سے غائب

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲

    صیہونی غاصبوں کے قبضے میں موجود گولان کی پہاڑیوں پر صیہونی فوجی اڈے سے 70 ہزار گولیاں اور 70 گرنیڈ غائب ہو گئے ہیں۔

  • جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے نوجوانوں نے صیہونی جارحیت کے جواب میں الخلیل میں صیہونی بستی شاکید کے قریب صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے فلسطینی کمانڈر کو اغوا کرلیا

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج کی خصوصی ٹاسک فورس نے سرایا القدس کے کمانڈر کو اغوا کرلیا ہے۔

  • صیہونی بستیوں کی تعمیر غیرقانونی ہے: اقوام متحدہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲

    اقوام متحدہ کے ارکان کی اکثریت نے فلسطین کی جانب سے پیش کردہ مسودے پر ہونے والی ووٹنگ میں شرکت کرکے صیہونی بستیوں کی تعمیر کو سرے سے مسترد کردیا ہے۔

  • جنین میں صیہونی فوج کی گاڑی پر جوابی حملہ

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲

    قدس بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں جنین میں صیہونی فوج کی ایک گاڑی کو اپنے حملے کا نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی فائرنگ میں دو اور فلسطینی شہید

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲

    فلسطین میں صیہونی فوج کی جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

  • صیہونی فوجی مبصر، فلسطینیوں کے ساتھ جنگ میں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہو گی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجی مبصر نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ نئی جنگ کی صورت میں اسرائیل کو ہزاروں میزائلوں کی بارش کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲

    بدھ کی صبح خبر رساں ذرائع نے غرب اردن میں صہیونی افواج کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

  • قلقیلیہ میں تحریک مزاحمت کی کارروائی میں ایک صیہونی کی ہلاکت

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲

    فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی میں ایک انتہا پسند صیہونی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے.

  • عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔

  • غرب اردن پر صیہونی جارحیت اور نابلس میں فلسطینیوں کی جوابی فائرنگ

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے اور کم سے کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے

  • زاویہ نگاہ -  صیہونی حکومت کا اندرونی بحران

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2022

  • زاویہ نگاہ -صیہونی حکومت کا اندرونی بحران

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2022

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید (ویڈیو)

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدوں کی چیک پوسٹ میں موجود صیہونی فوجیوں پر فائرنگ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲

    فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ اقدامات کے جواب میں ایک بار پھر غرب اردن کے شہر جنین کے مضافات میں واقع ایک صیہونی چیک پوسٹ پر گولیاں برسائی ہیں۔

  • غزہ میں حماس کے مرکز پر صیہونی فضائیہ کا حملہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں تحریک مزاحمت حماس کے مراکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید و زخمی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS