SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 100 فلسطینی زخمی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲

    صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن پر دھاوا بول کر 100 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲

    انتہا پسند صیہونی ، غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی روز سے مسلسل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔

  • فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی کمانڈر شدید زخمی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کا ایک فوجی کمانڈر فلسطینیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا ہے۔

  • ہیکروں کے حملوں سے صیہونی خفیہ اداروں پر وحشت طاری

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲

    صیہونی حکومت کے میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایک سائیر حملے میں جس کا سلوگن تھا " تم ہمارےکنٹرول میں ہو صیہونی حکومت کے جاسوسی اور خفیہ اداروں کی ایک لاکھ بیس ہزار فائلیں ہیک کر لی گئی ہیں

  • لبنان میں صیہونی جاسوس گرفتار

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲

    جنوبی لبنان کے علاقے العرقوب میں 4 صیہونی جاسوسوں کو دبوچ لیا گیا ہے۔

  • حکومت کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے: صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف

    Jun ۲۹, ۲۰۲۲

    صیہونی وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے ہیں ۔

  • فلسطینیوں کی میزائل صلاحیتوں سے صیہونی حکومت حیران و پریشان

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲

    تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ استقامت کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور صیہونیوں کے ساتھ مختلف جنگوں میں اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے

  • پانچ منٹ سے کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲

    تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی آزادی قریب ہے اور پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی۔

  • منظر و پس منظر - غاصب صیہونی حکومت اور سیاسی بحران

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 06/ 2022

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت جاری، ایک فلسطینی شہید 131 زخمی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲

    مظلوم فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 82 فلسطینی زخمی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲

    صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس پر دھاوا بول کر 82 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • حزب اللہ سے مقابلے کے لئے امریکی اور صیہونی فوجیوں کی تیاری

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲

    حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی مشترکہ فوجی مشقیں ہو رہی ہیں۔

  • اقوام متحدہ کا انکشاف، شیرین ابو عاقلہ، صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ان کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الجزیرہ ٹی وی چینل کی فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئیں۔

  • صیہونی حکومت کے جهوٹے پروپیگنڈے پر ایران کا ردعمل

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسلمان ہوں یا عیسائی، سبھی صیہونی مظالم کا شکار ہیں: اسماعیل ہنیہ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲

    تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جرائم انجام دینے میں مسلمان اور عیسائی میں کوئی فرق نہیں کرتی۔

  • صیہونی بھگوڑے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲

    غرب اردن میں رات کے استقامتی محاذ کے جوانوں کی فائرنگ کے بعد صیہونی فوجیوں سے کچھ بن نہیں پڑا اور انہوں نے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔

  • فلسطینی استقامت کی کاروائیاں صیہونی کابینہ کے خاتمے کا باعث

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کی کابینہ کا شیرازه بکهرگیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • استقامتی کارروائیاں ، صیہونی کابینہ کے بکھرنے کا باعث بنیں : یدیعوت احارونوت

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں استقامتی کارروائیوں میں اضافہ ، نقتالی بینٹ کابینہ کا شیرازہ بکھرنے کا باعث بنی ہیں

  • صیہونی وزیر جنگ کا نیا شوشہ، امریکا کے ساتھ بنا رہا دفاعی سسٹم

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں اسرائیل، مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS