SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی کابینہ کے دن پورے ہوئے، نئے انتخابات اسرائیل کا مقدر

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲

    غاصب اسرائیل کی اتحادی حکومت نے اگلے ہفتے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل پیش کرنے کا اعلان کردیا جو اگر منظور کرلیا گیا تو مقبوضہ فلسطین میں نئے انتخابات ہوں گے۔

  • علاقے کی بدامنی اور عدم استحکام کی باعث صیہونی حکومت ہے: ایران

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے میں قتل و غارت، بد امنی اور عدم استحکام کی باعث ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہوئی گفتگو میں کہی۔

  • صبرا و شتیلا میں قتل عام کا ذمہ دار اسرائیل ہے، صیہونی اخبار کا اعتراف

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲

    صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ اعتراف کیا ہے کہ لبنان کے صبرا و شتیلا علاقے میں ہوئے معروف قتل عام کی ذمہ دار خود صیہونی حکومت رہی ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے تین فلسطینیوں کی جان لی۔ ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے فلسطینیوں کے نام «براء لحلوح»، «لیث ابو سرور» اور «یوسف صلاح» بتائے جاتے ہیں۔

  • جنین میں صیہونی دہشتگردی، مزید تین شہید، متعدد زخمی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔

  • مسجد الاقصیٰ میں صیہونی بدمعاشیوں کا سلسلہ جاری

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲

    عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے

  • صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی کے مکان کو مسمار کر دیا

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲

    اسرائیلی دہشتگردوں نے اپنے ظلم و جور کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کے مکان کو مسمار کردیا ہے۔

  • صیہونی حکام پر ایران کا خوف طاری، اپنے شہریوں سے ہوشیار رہنے کو کہا

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲

    قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایرانی حملوں کے خوف سے ترکی میں مقیم صہیونی شہریوں سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد اس ملک کو چھوڑدیں۔

  • غرب اردن میں تین صیہونی فوجی زخمی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲

    غرب اردن میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ میں تین صیہونی زخمی ہوگئے

  • صیہونی دہشتگرد کے منھ پر فلسطینی کا زوردار طمانچہ۔ ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نہتھے فلسطینی نوجوان نے سر سے پیر تک مسلح صیہونی دہشتگردوں سے مرعوب ہوئے بغیر ایک زوردار طمانچہ ایک صیہونی کو رسید کیا۔

  • صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 93 فلسطینی زخمی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲

    صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • دمشق پر صیہونی دہشتگردوں کا پھر حملہ، شامی فوج نے کئی میزائل گرائے

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲

    شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے میزائل حملوں کو ناکام بنادیا۔

  • اندرونی خلفشار کے شکار صیہونی وزیر اعظم کا دورۂ امارات

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲

    صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ گزشتہ چھے ماہ کے دوران دوسری بار متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے گزشتہ برس دسمبر کے مہینے میں پہلے صیہونی وزیر اعظم کی حیثیت سے عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔

  • صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲

    صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات کو ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • ایک فلسطینی صیہونی دہشتگرد کی بندوق لے اڑا۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین سے موصولہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب دو صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی جوان کو چیک پوسٹ پر روکا تو اُس نے انکے عتاب سے بچنے کے لئے انکے چنگل سے فرار کی کوشش کی اور اس عمل کے دوران وہ صیہونی دہشتگرد کی اُس بندوق کو بھی اپنے ساتھ لے گیا جس کے ذریعے وہ اُس فلسطینی کے ساتھ زد و کوب کر رہا تھا۔

  • ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲

    اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح صیہونی دہشتگردوں کے وجود میں بسے خوف و ہراس اور بزدلی کا یہ عالم ہے کہ وہ ایک کاکروج تک کے سامنے ہار مان جاتے ہیں اور ان پر دہشت طاری ہو جاتی ہے۔ صیہونی دہشتگردوں کی تمام تر شجاعت صرف انکے اسلحوں میں ہوتی ہے اور اگر اُن سے یہ اسلحے چھین لئے جائیں تو انکی حیثیت ایک بزدل اور ڈرپوک کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔

  • فلسطینیوں کے حملے میں 2 صیہونی دہشتگرد زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲

    فلسطینیوں کے حملے میں 2 غاصب اسرائیل کے دو باوردی دہشتگرد زخمی ہو گئے۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےدنیا بھر کےعازمین حج کے لیے باب حج کے دوبارہ کھل جانے کو عظیم بشارت قرار دیا ہے۔ آپ نے ساتھ ہی صیہونیوں کو عالم اسلام کی فوری نوعیت کی بلا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ صیہونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کا پردہ فاش کرنا حج کے دوران ضروری کاموں سے ایک ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS