تلاش
-
May ۱۰, ۲۰۲۲
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی سے اجتناب کی نصیحت کی ہے اور کسی بھی دشمنانہ کارروائی کو تحریک حماس کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
صہیونی میڈیا، مزاحمتی رہنماؤں کے قتل کے نتائج سے خوفزدہ ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی پلیس کی بربریت جاری ہے۔ صیہونی پلیس نے ایک بار پھر مقبوضہ غرب اردن کے کچھ علاقوں پر یلغار کی۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۲
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس قدر بے حیائی کے ساتھ صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں محو عبادت مسلم خواتین کی بے حرمتی کرتے ہوئے انکے ساتھ بہیمانہ انداز میں پیش آ رہے ہیں۔ اے کاش ان تصاویر سے عرب حکام کی غیرت میں کوئی جولانی پیدا ہو جاتی!
-
May ۰۷, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جنین کے مغرب میں سیلہ الحارثیہ نامی علاقے پر حملہ کر کے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا جبکہ فلسطینی قیدی عمر جرادات کے گھر کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۲
دو روز قبل صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب کے ایک علاقے میں فلسطینی جوانوں نے ایک شہادت پسندانہ کاروائی کرتے ہوئے کم از کم تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ فلسطینی جوان کاروائی انجام دینے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب رہے جنکی تلاش جاری ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی غاصب ان جوانوں کو پکڑنے کے لئے گھر گھر کی تلاشی لے رہے ہیں۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۲
حالیہ ہفتوں کے دوران صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں سات شہادت پسندانہ کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں کم از کم ۱۹ صیہونی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ان کارروائیوں سے جہاں فلسطینی باشندوں میں خوشی کی لہر دور گئی وہیں غاصب صیہونیوں میں کوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ایک صیہونی چینل پر ایک نیوزکاسٹر کو شہادت پسندانہ کارروائیوں کا مرثیہ پرھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۲
شمالی غرب اردن میں باوردی صیہونی دہشتگردوں کی یلغار میں 50 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۲
فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کی جانب سے مسجد الاقصی کی حفاظت و پاسداری غاصب صیہونی حکومت کے زوال اور تباہی پر منتج ہو گی۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۲
میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائی میں چھ صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے تین ہلاک ہوگئے۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۲
مقبوضہ فلسطین میں قدس کی غاصب صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۲
صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۲
جنوبی غرب اردن کی ایک کالونی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں درایں اثنا الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ ماہ مارچ کے آغاز سے اب تک چاقوزنی اور فائرنگ کے نتیجے میں سولہ غاصب صیہونی ہلاک ہو چکے ہیں
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۲
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو گولیوں کے ساتھ دوسرا دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کے لئے تمام ملکوں اور بین الاقوامی اداروں خاص طور سے اسلامی کانفرنس تنظیم کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو کو ہیک کر لیا گیا ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۲
غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ صیہونی فوجیوں نے جنین شہر میں فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔