تلاش
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین میں ایک اور فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۲
جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن پر حملہ کرنے والے ممالک صیہونی حکومت کے ہمنوا ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی پردہ پوشی کرتے رہے ہیں۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینیوں پر دھاوا بولا ہے جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۲
مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۲
بحرینی عزاداروں نے امیرالمومنین ع کے یوم شہادت کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کا جھنڈا پیروں تلے روند ڈالا
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۲
عالمی یوم القدس قریب ہے اور اسی تناظر میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردی میں خاصی شدت آ گئی ہے اور سر سے پیر تک اسلحوں اور دفاعی آلات سے لیس صیہونی دپہشتگرد بے لگام ہو کر مقبوضہ علاقوں میں دندناتے پھر رہے ہیں اور جہاں جس شکل میں ممکن ہوتا ہے، وہ کوئی دہشتگردانہ کارروائی کر ڈالتے ہیں۔ مسجد ہو یا اسکول، مکان ہو یا دکان، کھیت کھلیان یو یا زیتون کے باغات، بازار ہو یا کوئی اور مقام، کوئی بھی جگہ غاصب دہشتگردوں سے محفوظ نہیں ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۲
مسجد الاقصی کی چھت پر تعینات صیہونی اسنائپروں کی فائرنگ میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۲
تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی کی چھت پر اپنے اسنائپروں کو تعینات کر دیا ہے جو فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۲
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے۔ جنین شہر میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید ہوا۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۲
گزشتہ روز فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنطیم حماس کی القسام بریگیڈ کے جوانوں نے غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں کی طرف زمین سے ہوا میں مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔ اس سے قبل صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے بعض علاقوں پر فضائی بمباری کی تھی۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پریلغار کرکے فلسطینی نمازیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے.
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے اور انہوں نے غرب اردن کے علاقے میں ایک اور فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۲
اسرائیل کے برسر اقتدار اتحاد میں شامل عرب اسرائیلی پارٹی یو اے ال نے مقدس مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف صیہونی فورسز کے بے لگام تشدد پر اعتراض میں، اس اتحاد میں اپنی شراکت کو روک دیا ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۲
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماؤں نے تل ابیب کے ساتھ جنگ بندی کے وجود سے انکار کیا اور اعلان کیا کہ وہ غاصبوں کے ساتھ میدان جنگ کے تقاضے کے مطابق برتاو کریں گے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۲
سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں اور غیر قانونی آباد کاروں نے مسجد الاقصی پر حملہ کرکے کم سے کم سترہ فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۲
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی دشمن مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت سے دستبردار نہیں ہوگا تو اسے شدید جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے مسجد الاقصی پر خودساختہ صیہونی حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت زندہ ہے جبکہ صیہونیوں میں مایوسی ہے۔