فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کا مرثیہ پڑھتی صیہونی نیوز کاسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i405087-فلسطینیوں_کی_شہادت_پسندانہ_کارروائیوں_کا_مرثیہ_پڑھتی_صیہونی_نیوز_کاسٹر
حالیہ ہفتوں کے دوران صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں سات شہادت پسندانہ کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں کم از کم ۱۹ صیہونی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ان کارروائیوں سے جہاں فلسطینی باشندوں میں خوشی کی لہر دور گئی وہیں غاصب صیہونیوں میں کوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ایک صیہونی چینل پر ایک نیوزکاسٹر کو شہادت پسندانہ کارروائیوں کا مرثیہ پرھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran

حالیہ ہفتوں کے دوران صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں سات شہادت پسندانہ کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں کم از کم ۱۹ صیہونی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ان کارروائیوں سے جہاں فلسطینی باشندوں میں خوشی کی لہر دور گئی وہیں غاصب صیہونیوں میں کوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ایک صیہونی چینل پر ایک نیوزکاسٹر کو شہادت پسندانہ کارروائیوں کا مرثیہ پرھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیئے:

تل ابیب کے نزدیک پھر بڑا حملہ، 3 صیہونی ہلاک، کئی زخمی، مزید حملے کا اندیشہ+ ویڈیوز

صیہونیوں کی ہلاکت اور زبردست کارروائی کی حماس اور جهاد اسلامی کی جانب سے قدردانی

قدس کے غاصبوں کے خلاف جدوجہد، فلسطینی عوام کا فطری اور قانونی حق ہے: ایران