تلاش
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۲
اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ایران کے نمائندے نے، عالم اسلام میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے اثرو رسوخ کا راستہ روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۲
فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں چار صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۲
مقبوضہ فلسطین میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں 4 صیہونی ہلاک ہوگیا۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۲
فلسطین کی تحریک استقامت کے جوانوں نے شہر جنین میں صیہونی حکومت کی فوجی گاڑیوں پر فائرنگ کی ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۲
عربی زبان کے اخبار رای الیوم نے صحافی نادر صفدی کی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جب سے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ کے اس ارادے کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فورس آئی آر جی سی کو دہشت گرودوں کی فہرست سے نکالنا چاہتا ہے، اسرائیل پر جیسے بجلی گرگئی ہے اور تل ابیب حکومت بارہا واشنگٹن کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس کے اس قدم کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۲
مقبوضہ فلسطین کے قدس شہر میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں غیر قانونی طور پر بسایا ہوا ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۲
میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے. اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونی کالونیوں کی توسیع کو جارحانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اسے ایک گھناؤنا جرم بتایا ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۲
صیہونی میڈیا نے استقامتی اور مزاحمتی کے ڈرون طیاروں کے خوف سے خفیہ اور فضائیہ سیکورٹی اداروں کو پوری طرح سے الرٹ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۲
فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے فروغ پانے سے صیہونی حکومت کی صورت حال بحرانی ہوگئی ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۲
صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جبکہ فلسطین کے دیگر علاقوں میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے اور تخریبی اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے فردو ایٹمی تنصیبات میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھنے والے نٹ ورک کے افراد کو دھر دبوچا۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کے قریب تخریب کاری کے مراکز اور دہشت گردوں کے اڈوں کو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے اور اسرائیل کو یہ جان لینا چاہئے کہ اس کی ایک ایک نقل و حرکت پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۲
صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان میں واقع صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈے کو اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد بڑے وسیع پیمانے پر عالمی رد عمل سامنے آیا ہے۔ اس حملے میں کم از کم نو صیہونیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ اس حملے ایک اور ویڈیو منظر عالم پر آئی ہے، ملاحظہ فرمائیے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۲
عالم اسلام کی مختلف استقامتی تنظیموں نے ہفتے کی شب عراقی کردستان میں صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈوں پر سپاہ پاسداران کی میزائل بارانی کو استقامتی محاذ کی بالادستی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ میں انسانی امور کے ادارے او سی ایچ اے نے تازہ رپورٹ میں بتایا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں دو ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کی بربریت میں 8 فلسطینی شہید اور 20 بچوں سمیت 140 زخمی ہوئے۔