SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • درجنوں صیہونی مسجد الاقصی میں غیر قانونی طور پر داخل ہو گئے

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین میں دسیوں صیہونی آباد کار صیہونی فوجیوں کی حمایت سے ایک بار پھر مسجد الاقصی کے صحن میں غیر قانونی طور پر داخل ہو گئے۔

  • بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی سمجھوتے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں : جمعیت الوفاق

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کسی بھی طرح کے فوجی سمجھوتے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔

  • بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی معاہدہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲

    بحرین اور خود ساختہ صیہونی حکومت نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔

  • علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی تمام ممالک کے لئے خطرہ ہے : عبداللہیان

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲

    ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی کو پورے علاقے اور تمام ممالک کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • اگر انقلاب اسلامی نہ ہوتا تو آج نیل تا فرات کا صیہونی خواب پورا ہو چکا ہوتا!

    Feb ۰۹, ۲۰۱۸

    عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا، امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری و ساری ہے!

  • صیہونی حکومت جعلی اور دہشتگرد ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲

    شامی ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کا راکٹ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

  • غاصب صیہونی حکومت جارح، دہشت گرد اور عالمی برادری کے لئے باعث شرم حکومت ہے: ایران

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنی بقا قتل و تشدد اور جارحیت و دہشت گردی میں ہی دیکھتی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات ایک بار پھر لرزا، صیہونی صدر کے ابوظہبی میں ہوتے ہوئے یمنی فورسز نے ایک اور آپریشن کیا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲

    یمن کی فوج نے جارح سعودی اور اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے اندر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں انجام پایا ہے کہ صیہونی صدر عرب امارات میں موجود ہیں۔

  • عرب امارات کی اسرائیل نوازی عروج پر، صیہونی صدر امارات پہنچ گئے

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲

    اسرائیل کے صدر نے پہلی مرتبہ سرکاری طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔

  • صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں: شام

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں شام کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  • صیہونی درندوں کی چوری بھی سینہ زوری بھی۔ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں نے نہ صرف یہ کہ ایک فلسطینی کنبے کو زبردستی اسکے مکان سے باہر کھدیڑ کے اُسے مسمار کر دیا بلکہ گھر کے مالکان کے ساتھ مار پیٹ بھی کی۔

  • صیہونی حکومت کے تھنک ٹینک کا اعتراف، ایران سے مقابلے کی طاقت نہیں

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲

    اسرائیل کے ایک تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے۔

  • امریکہ، فلسطینی حامیوں کا صیہونی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ۔ تصاویر

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲

    امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ فلسطین میں صیہونی جرائم بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے فلسطینی شہریوں کو جبری طور پر نکال باہر کئے جانے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

  • عرب امارات میں آسمان چھو رہی منشیات اور جنسی تجارت میں صیہونی باشندوں کا اہم کردار

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲

    متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے مخصوص کر دیا ہے، یہ انکشاف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 119 فلسطینی زخمی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 119 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی حکومت کو استقامتی گروه کا سخت انتباه

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کو فلسطین کے استقامتی گروہوں کا انتباہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲

    فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ملت فلسطین بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں النقب اور شیخ جراح کے فلسطینی باشندوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم جاری رہنے پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت، فلسطینی نوجوان کو ماری گولی...ویڈیو

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

  • اسرائیل میں ایران کے جاسوسوں کو پکڑنے کا دعوی، صیہونی حکام حیران و پریشان

    Jan ۱۳, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین میں چار ایرانی جاسوسوں کی سرگرمیوں کے بارے میں اسرائیل کی داخلی خفیہ ایجنسی کے گزشتہ روز کے دعوے کے بعد صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ وہ یہ خبر سن کر حیران رہ گئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS