امریکہ، فلسطینی حامیوں کا صیہونی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i400032-امریکہ_فلسطینی_حامیوں_کا_صیہونی_سفارتخانے_کے_سامنے_مظاہرہ_تصاویر
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ فلسطین میں صیہونی جرائم بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے فلسطینی شہریوں کو جبری طور پر نکال باہر کئے جانے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱ Asia/Tehran
  • امریکہ، فلسطینی حامیوں کا صیہونی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ۔ تصاویر