تلاش
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۱
فلسطینی استقامتی گروہوں نے شمالی غرب اردن کے علاقے طولکرم میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مبارک باد دی ہے اور اسے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی دشمن کے مسلسل جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۱
صیہونی دہشتگردوں نے بیت المقدس کے باب العامود کے قریب ۲۵ سالہ فلسطینی نوجوان محمد سلیمہ کو پہلے گولی مار کر زخمی کیا اور پھر اسکے زمین پر گر جانے کے بعد چند میٹر کے فاصلے سے اُس پر پھر فائرنگ کی اور اسے شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کا دعوا ہے کہ اس فلسطینی نوجوان نے صیہونی آبادکاروں پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۱
مقبوضہ قدس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۱
ایک صیہونی فوجی کے سر میں اس وقت گولی لگی جب وہ فلسطینیوں پر نشانہ لگا رہا تھا۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۱
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکراتکار وفود غاصب صیہونی وزیراعظم کے تابعدار نہیں ہیں۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۱
ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے غرب اردن میں مزید صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے نئے نصوبے کی منظوری دی ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کا پہلا سفیر منامہ پہنچ گیا۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۱
یورپ - بحیرہ روم خطے میں سرگرم ہیومن رائسٹ واچ کی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولے نے دسیوں فلسطینی نامہ نگاروں کو انکے کام یا اعتقادات کی وجہ سے سزائیں دی ہیں۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت اس کوشش میں ہے کہ کسی بھی صورت میں ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیاں ہٹنے نہ پائیں۔
-
حرم ابراہیمی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ، حماس اور جہاد اسلامی نے کیا خبردار، انتفاضہ کی دی دھمکی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱صیہونی شرپسندوں اور انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کو مشتعل کرنے اور ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کارروائی کرتے ہوئے فلسطین کی مسجد ابراہیمی پر حملہ کر دیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۱
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو پورے علاقے کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا کہنا ہے کہ عرب ممالک سے اسرائیل کے نئے معاہدے کے لئے امریکی ترغیب کی ضرورت ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۱
اردن کے باشندے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کی مخالفت کر رہے ہیں۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۱
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایک اور غیرقانونی اقدام کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں کئی بڑے تعمیراتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۱
اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۱
ملائیشیا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ سات دسمبر کو ملک میں ہونے والے عالمی اسکواش ٹورنامنٹ میں صیہونی حکومت کی ٹیم کو شرکت کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔