SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • بدنام زمانہ صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے سامنے اپنی حیثیت کا اعتراف کر لیا

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کی خفیہ خونخوار ایجنسی موساد کے سابق سربراہوں کا کہنا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل بالکل بے بس ہو کر رہ گیا ہے اور اب لگتا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل کے پاس کوئی اسٹراٹیجی نہیں ہے اور نہ ہی وہ ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے۔

  • غاصب صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی باشندوں پر حملہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱

    دنیا کے مختلف گوشوں سے آکر فلسطینی سرزمین پر قابض ہونے والے صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی باشندوں کے مکانات پر دھاوا بولا اور انکے مکینوں کے ساتھ مارپیٹ کی۔

  • رواں برس صیہونی دہشتگردوں نے 77 فلسطینی بچوں کو قتل کیا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱

    بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگرد رواں برس اب تک 77 فلسطینی بچوں کو گولی مار کر قتل کر چکے ہیں۔

  • غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، دسیوں زخمی

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱

    مقبوضہ ویسٹ بینک میں فلسطینیوں کے مظاہرے کو کچلنے کے لئے صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کی جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • عالمی ادارے صیہونی قاتلوں اور مظلوم فسطینیوں کو ایک کٹہرے میں کھڑا کرنے سے باز رہیں

    Nov ۱۹, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ، اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اور انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی زخمی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱

    مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے دو باوردی دہشتگردوں کو زخمی کر دیا۔

  • دمشق پر صیہونی فوج کا میزائل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام

    Nov ۱۷, ۲۰۲۱

    شام پر صیہونی فوج نے میزئل حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں عالم عرب کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں: حزب اللہ لبنان

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ عرب اسرائیل فوجی مشقیں بیت المقدس، فلسطین اور علاقے کی تمام اقوام کے قلب میں خنجر گھونپے جانے کے مترادف ہیں۔

  • برطانیہ میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱

    برطانیہ میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ ہوا۔

  • فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، ۸۰ سے زائد زخمی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں اور مظاہرین پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • 60 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجدالاقصی ادا کی جمعہ کی نماز، صیہونی حکومت لرزہ براندام

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱

    ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے صیہونی فورسز کے کڑے سکورٹی انتظامات کی پرواہ کئے بنا جمعہ کی نماز مسجد الاقصی کے صحن میں ادا کی۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف اقوام متحده کی قراردادیں

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی سفیر کو ہوا رسوائی کا سامنا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱

    خود ساختہ صیہونی حکومت کی خاتون سفیر جسے لندن کی فیکلٹی آف اکانومکس میں تقریر کے لئے دعوت دی گئی تھی، فلسطین کے حامیوں کے سخت اعتراض اور مظاہرے کے بعد بھاگ کھڑے ہونے پر مجبور ہو گئیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کو بڑا جھٹکا، اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف چھے قراردادیں منظور

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ میں امریکہ، کینیڈا اور غاصب صیہونی حکومت کو اُس وقت شدید جھٹکا لگا جب انکی مخالفت کے باوجود اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یکے بعد دیگرے چھے قراردادیں منظور کر لیں۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینی بچوں سے ان کا پلے گراؤنڈ چھین لیا۔ ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱

    صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں بنے ایک پارک اور پلے گراؤنڈ کو فلسطینی بچوں سے چھین کر انہیں وہاں سے باہر نکال دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح مسلح صیہونی دہشتگرد غاصب آبادکاروں اور اپنے تربیت یافتہ کتوں کے ہمراہ پارک پر حملہ آور ہوئے ہیں اور اپنی طاقت کے نشے میں چور فلسطینی بچوں کی بے چارگی اور ناتوانی کا مذاق اڑا رہے ہیں جبکہ فلسطینی بچے انہیں غاصب حکومت کہہ کر اپنے دل کو ہلکا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک 13 سالہ فلسطینی شہید

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک 13 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا۔

  • سعودی اور صیہونی دونوں حکومتوں کی ایک مشکل، ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں: حزب اللہ لبنان

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱

    حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ لبنان ، سعودی عرب کی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے۔

  • شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت نے شام کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین بڑھتی قربت، مودی و بنت نے کی ملاقات

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱

    ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین قربت بڑھتی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ہندوستان اور خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوئی ہے۔

  • حماس کا صیہونی حکومت کو سخت انتباہ، باز آجاؤ ورنہ سنگین قیمت چکاؤ گے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱

    مقبوضہ بیت المقدس میں جارحانہ اور مجرمانہ اقدامات پر صیہونی حکومت کو سنگین قیمت چکانی پڑے گی، یہ انتباہ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS