جب اچانک صیہونی فوجی کے سر میں گولی لگی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i397262-جب_اچانک_صیہونی_فوجی_کے_سر_میں_گولی_لگی_ویڈیو
ایک صیہونی فوجی کے سر میں اس وقت گولی لگی جب وہ  فلسطینیوں پر نشانہ لگا رہا تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ Asia/Tehran

ایک صیہونی فوجی کے سر میں اس وقت گولی لگی جب وہ  فلسطینیوں پر نشانہ لگا رہا تھا۔

غزہ پٹی میں ایک صیہونی فوجی کی سر میں گولی لگنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی فوجی فلسطینی مظاہرین کو نشانہ بنا رہا تھا کہ اچانک اس کے سر میں گولی لگی۔ مذکورہ فوجی ہیلمیٹ پہنے ہوئے تھا، جس کی وجہ سے اس کو شدید چوٹ نہيں لگی اور وہ ہلاک ہونے سے بچ گیا۔