SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • انداز جہاں - ایران کے خلاف صیہونی وزیرعظم کی ہرزه سرائی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 09/ 2021

  • صیہونی فوج نے فلسطینی میزائلوں کے مقابلے میں اپنی کمزوری کا اعتراف کیا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر گلعاد بیران نے فلسطینی استقامت کے میزائلی حملوں کے مقابلے میں اپنے میزائلی دفاعی سسٹم کے کمزور ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت، مغربی ایشیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں حائل ہے: ایران

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقائی و عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیارو‍ں کی ذخیرہ اندوزی، انکی توسیع اور استعمال کی سخت مخالفت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل، شام کے خلاف صیہونی جرائم کو لگام دے: ایران

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے سیکورٹی و سیاسی حالات کے بارے میں سلامتی کونسل میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو شام کے اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ فورا بند کرنے پر مجبور کیا جائے۔

  • چند کانٹوں سے صیہونی فوجی کی چیخیں نکل گئیں۔ ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صیہونی فوجی چند کانٹوں کے درد کو تحمل کرنے سے قاصر ہے اور وہ بری طرح چیخ رہا ہے جبکہ اُس کے ساتھ اسکی اس حرکت پر ہنس رہے ہیں۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں پر فائرنگ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے رفح میں فائرنگ کی۔

  • صیہونی حکومت، حزب اللہ اور حماس کے خودکش ڈرون طیاروں سے بری طرح خوفزدہ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت، اگلی جنگ میں حزب اللہ اور حماس کے خودکش ڈرون طیاروں سے بیحد خوفزدہ ہے۔

  • صیہونی حکومت کی خود کو مظلوم ظاہر کرنے اور ایرانوفوبیا کو ہوا دے کر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے وفد نے صیہونی وزیراعظم کی الزام تراشیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایرانوفوبیا کے ذریعے علاقے میں اپنی شرارتوں اور عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیوں سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتی۔

  • عراقی کردستان میں صیہونی نواز کانفرنس پر حزب اللہ لبنان کا رد عمل

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱

    حزب اللہ لبنان نے عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ہوئی صیہونی نشست پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے صیہونی دشمن کے ساتھ ڈائلوگ کلچر کو فروغ دینے کی ایک ناکام کوشش قرار دیا۔

  • صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی: ایران

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱

    صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹی اور بے بنیاد باتوں کا پلندہ تھی، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں ہوئی تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔

  • امریکا اور صیہونی حکومت، ایران کی طاقت سے لرزتی ہے، ایرانی جنرل کیا بیان

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج امریکی فوج اور صیہونی حکومت، ایران کی طاقت سے لرزتی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ سے متعلق ہوئے اجلاس کے شرکاء کو گرفتار کیا جائے: عراقی عدلیہ

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱

    عراقی کردستان کے شہر اربیل میں صیہونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ سے متعلق ہونے والے اجلاس پر عراق کی حکومت عدلیہ اور مختلف جماعتوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا جبکہ ہے عراقی عدلیہ نےمذکورہ اجلاس میں شرکت کرنے والوں کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت میں چھے فلسطینی شہید

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی فوجیوں کے اسپیشل دستوں نے غرب اردن اور شمالی بیت المقدس میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم چھے فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا۔

  • امریکی ڈالر، صیہونی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتے: حماس

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱

    حماس کا کہنا ہے کہ صہیونیوں کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ایک ارب امریکی ڈالر کی امداد بھی ان کے لیے کام نہیں آئے گی۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

  • خود صیہونی بھی مایوس ہو چکے ہیں اسرائیل کے مستقبل سے

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے بانی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ میں صیہونی حکومت کے مستقبل کو پوری طرح سے تاریک دیکھتا ہوں۔

  • حماس اور صیہونی حکومت میں قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱

    فلسطین کے ایک باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو اطلاع دے دی ہے کہ وہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ وہ اہم چیلنجز یعنی ایران اور حزب اللہ پر اپنی توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے۔

  • الخلیل میں صیہونی انتہاپسندوں کا فلسطینیوں پر حملہ

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونیوں نے حرم ابراہیم کے قریب شہر الخلیل کے السہلہ علاقے میں فلسطینی خاندانوں پر حملے کئے ہیں۔

  • صیہونی دیوار پر ایرانی کمانڈر کی تصویر۔ تصاویر

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین میں بنی دیوار حائل یا نسل پرستانہ صیہونی باڑ پر ایک فلسطینی فنکار نے شہید راہ قدس، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر بنا کر صیہونی دشمن کو ایک اہم پیغام دیا۔

  • ایک صیہونی پلیس اہلکار کار سے کچل کر ہلاک، ایک زخمی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین میں سڑک حادثہ میں صیہونی پلیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS