تلاش
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۱
امریکی قانون ساز نے غاصب صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۲۱
حماس نے ’جلبوع‘ جیل سے آزادی کی سرنگ کھود کرنکلنے والے فلسطینیوں کی دوبارہ گرفتاری پر کہا ہے کہ صیہونی قیدیوں کی رہائی کے آئندہ معاہدوں میں یہ قیدی رہا ہو جائیں گے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۱
ویانا میں ایران کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے ای اے اور عالمی ادارے گذشتہ پانچ عشروں سے اسرائیل کی جوہری سرگرمیوں کو نظر انداز کر رہے ہیں اور اس کی جوہری تنصیات پر ان کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۱
صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت بھی اپنی حکومت کے چار سال مکمل کرنے کی طرف سے مطمئن نہیں ہیں۔ چار سال تو بہت دور کی بات ہے، انہیں آنے والے کل کا بھروسہ نہیں ہے کہ کل انکی حکومت رہے گی یا نہیں۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے غیر انسانی رویے کی وجہہ سے غزہ کے پچاس ہزار لوگ کورونا کا ٹیکہ لگوانے سے محروم ہو گئے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۱
مقبوضہ ویسٹ بینک کے جنین علاقے میں فلسطینی جوانوں اور صیہونی پلیس کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۱
صیہونی فوج کے جاسوس جہازوں نے ایک بار پھر لبنان کی ہوائی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے آسمان میں پرواز کی۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۱
فلسطینی ذرائع نے صیہونی جیل جلبوع میں بند فلسطینی قیدیوں کو زد و کوب کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۱
بغداد سے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کے رابطہ کو عراقی صدر نے مسترد کیا ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۱
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہری صیہونی جیل سے جان بچا کر بچ نکلنے والے فلسینی قیدیوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں اور غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت سے تعلقات بحال کرنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کے خلاف بحرینی عوام میں غم و غصہ برقرار ہے اور انکے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۱
گزشتہ روز جس وقت جلبوع جیل سے فرار ہوکر صیہونی حکومت کو زوردار طمانچہ رسید کرنے والے چار فلسطینی قیدیوں کو صیہونی اہلکار اپنی نام نہاد عدالت لے کر پہنچے تو وہاں اکٹھا ہوئے فلسطینی باشندوں نے اپنے نعروں اور تالیوں سے اُن کا استقبال کیا۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۱
خود ساختہ صیہونی حکومت کی نام نہاد عدالت نے جیل سے فرار ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہو جانے والے چار فلسطینی قیدیوں پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۱
صیہونی فوج نے’جلبوع‘ جیل سے آزاد ہونے میں کامیاب ہوئے 6 فلسطینیوں میں سے 2 فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۱
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۱
گزشتہ مہینوں میں قبلۂ اول کی غاصب، صیہونی حکومت کو عالمی سطح پر متعدد بار خوار ہونا پڑا۔ کبھی فلسطین کی آتشی پتنگیں اور غبارے صیہونی مزرعوں اور کھیت کھلیان کے لئے عذاب بن گئے تو کبھی سیف القدس نامی فلسطینیوں کے معرکے نے صیہونی حکومت کو ناکو چنے چبوا دئے اور اب کچھ دن سے اسرائیل کی سب محفوظ جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں کے کامیاب اور حیرت انگیز فرار نے صیہونی حکومت کی چولیں ہلا دی ہیں۔ کئی دن گزر جانے کے بعد بھی جیل سے فرار فلسطینیوں کو ڈھونڈنے میں صیہونی ٹولہ پوری طرح ناکام رہا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۱
عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی قیدیوں نے ایک اور صیہونی جیل میں آگ لگا دی۔