تلاش
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کے لئے ہرچيز تیار ہے، صیہونیوں کی ایک حماقت سے مستقبل کی جنگ میں ان کے کشتوں کے پشتے لگ جائيں گے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۱
حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کی اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی سے ملاقات
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۱
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۱
لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی چھاونی پر متعدد راکٹ فائر کئے گئے جس کے بعد سائرن کی آوازیں آنے لگی۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۱
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۱
خلیج فارس اور بحر عمان سے گزرنے والی کشتیوں میں ایرانی فوجیوں کے داخلے کے مغربی و صیہونی میڈیا کے دعوے کو ایران نے سختی کے ساتھ مسترد کیا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۱
فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں چھے فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۲۱
بلغاریہ میں عالمی مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں لبنان کے کھلاڑی نے اسرائیل کے کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۱
صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت حزب اللہ کے خوف سے لبنان و شام کی سرحدوں پر پناہ گاہیں تعمیر کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۱
صیہونی کسانوں نے اپنی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے انڈوں سے بھری ایک یوٹیلیٹی سڑک پر خالی کر دی جس کے باعث وہاں سے گزرنے والا ٹریفک بھی خاصا متأثر ہوا اور وہاں گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۲۱
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۱
فلسطین کے الخلیل شہر میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطین نوجوان شہید ہو گیا۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۱
مختلف ذرائع کابلاغ کے مطابق صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں نے مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب غرب اردن میں صیہونی فوجیوں نے وحشیگری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک آٹھ سالہ فلسطینی بچے کوگولی مار کر شہید کردیا
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۱
انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسلمانوں کےقبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۱
ہیومن رائٹس واچ نے بارہ روزہ جنگ کے دوران غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پر کی جانے والی بمباری کو جنگی جرم قرار دے دیا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۱
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔