SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • انداز جہاں - غزہ کے خلاف صیہونی جرائم

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 07/ 2021

  • صیہونی میڈیا کا دعوی، ایران کے لئے جاسوسی کرنے والے کو کیا گرفتار

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱

    صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ایک ملازم کو ایران کا سفر کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو نو سو ارب ڈالر کا نقصان

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱

    غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو سیکڑوں ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

  • فلسطین کی تحریک استقامت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱

    فلسطینی ذرائع‏ نےغزہ میں صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ اس درمیان حماس نے غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی طرف سے طاقت کے اظہار کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ کے شمال مشرقی علاقے خان یونس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوج کی بربریت، 3 فلسطینی زخمی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کے غیر قانونی و غیر انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں کم از کم 3 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید 200 زخمی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔

  • بیروت ہوائی اڈے سے صیہونی جاسوس گرفتار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱

    لبنان کے میڈیا ذرائع نے بیروت ایئرپورٹ سے ایک امریکی شہری اور صیہونی جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے شیدائی فرانسیسی صدر بھی اسکی بدمعاشیوں سے محفوظ نہیں

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱

    فرانس کے صدر نے، اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر، پگاسس کے ذریعے جاسوسی کے انکشاف کے بعد اپنے اور اپنے اہل خانہ کے موبائل فون تبدیل کر دیئے ہیں۔

  • اولمپک میں اسرائیل کی رسوائی، الجزائری جوڈو کھلاڑی نے صیہونی کھلاڑی کا مقابلہ کرنے سے انکار کیا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱

    الجزائر کے جوڈو کھلاڑی نے ٹوکیو اولمپک میں صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔

  • صیہونیوں کی ڈھٹائی عروج پر، صیہونی آبادکاری کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱

    صیہونی وزیر جنگ نے تمام تر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کو باقی اور انہیں مزید تقویت دینے کے لئے کام کرتی رہے گی۔

  • بیت المقدس پر صیہونی حکومت کا کوئی حق نہیں ہے : فلسطینی انتظامیہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات ایک خطرناک مذہبی جنگ میں تبدیل ہو سکتے ہیں -

  • غزہ سے شکست کھانے والی صیہونی فوج کی لبنان کو دھمکی

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱

    طاقت پر نازاں صیہونی فوج کے چیف آف دی آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ راکٹ باری کی صورت لبنان پر حملہ کر دیں گے۔

  • صیہونی حکومت کی خباثت کے باعث غزہ والوں کی عید کسمپرسی میں گزری: فلسطینی تنظیم

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱

     فلسطینی استقامت نے غزہ کے عوام کے تعلق سے ریڈلائن پار کئے جانے کی بابت تل ابیب کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ، معرکہ "سیف القدس " ابھی جاری ہے

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱

    جہاد اسلامی: " سیف القدس" معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے، ہم مسجد الاقصی کے دفاع کے لئے آمادہ ہيـں۔

  • فلسطین، غرب اردن ميں صیہونی فوج کی بربریت

    Jul ۱۸, ۲۰۲۱

    صیہونیوں حکومت کے غیر قانونی و انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • جنگ ابھی ختم نہیں ہوئي ، صیہونی رہنماؤں کو فلسطین سے بھگا کر دم لیں گے ، جہاد اسلامی کا بڑا اعلان

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱

    فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہا ہے کہ فلسطینی تنظمیں، صیہونیوں کو فلسطین سے نکال کر ہی دم لیں گی ۔

  • لبنان، صیہونی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت نے لبنان کی سرزمین پر اپنے ایک ڈرون کے گر کر تباہ ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔

  • نابلس اور رام اللہ پر صیہونی فوجیوں کی بربریت

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

  • امارات دوسری صیہونی ریاست بننے کی جانب گامزن، سات ہزار صیہونیوں کو اپنا شہری بنا لیا

    Jul ۱۵, ۲۰۲۱

    تحریک الفتح نے متحدہ عرب امارات کی عرب ليگ میں رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS