تلاش
-
May ۱۸, ۲۰۲۱
فلسطین کے استقامتی محاذ نے صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں عسقلان اور سدیروت صیہونی بستیوں پر میزائلی حملے کئے ہیں
-
May ۱۷, ۲۰۲۱
تل ابیب کے ادارہ شماریات: فلسطینی استقامت کے ساتھ جنگ کے ابتدائی چار دنوں میں صیہونی حکومت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۱
نشرہونے کی تاریخ 17/ 05/ 2021
-
May ۱۷, ۲۰۲۱
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کی مخالفت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۱
خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے زیر کنٹرول مقبوضہ غرب اردن میں سیٹنگ اسٹینڈ گرنے کا جان لیوا حادثہ رونما ہوا ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۱
مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
-
May ۱۶, ۲۰۲۱
فلسطینی استقامت نے انتقامی میزائیلی حملے پھر سے شروع کردئیے
-
May ۱۶, ۲۰۲۱
ایک طرف جہاں فلسطین کے غزہ علاقے پر گزشتہ ایک ہفتے سے دہشتگرد صیہونی ٹولے کی بہیمانہ اور اندھا دھند بمباری جاری ہے وہیں فلسطین کے مغربی کنارے میں بھی صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپوں میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۱
امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، کینیڈا، فرانس، ترکی، آذربائیجان، جرمنی، ہالینڈ، لبنان، پاکستان، ایران و عراق وغیرہ جیسے دسیوں ممالک میں ان دنوں فلسطین کے خلاف جاری صیہونی دہشتگری سے نالاں لاکھوں حریت پسند سڑکوں میں نکل کر فلسطین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی اور ساتھ ہی صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۱
برطانیہ اور آئرلینڈ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے گئے -
-
May ۱۵, ۲۰۲۱
غزہ؛ الجلاء نامی ٹاور جہاں دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ اور نیوز ایجنسیز کے دفاتر تھے، وہ بھی صیہونی دہشتگردی سے محفوظ نہ رہ سکا۔ صیہونی دہشتگردوں نے اس پر بھی بمباری کی اور اُسے مکمل طور پر مسمار کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس میڈیا سینٹر میں الجزیرہ اور ایسوشی ایٹڈ پرس کے دفاتر بھی موجود تھے۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۱
ایرانی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہ نے اپنی یورپی ہم منصب کے نام ایک خط میں صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے مقابلے نیز نہتھے اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۱
آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی اور میلبارن میں فلسطینیوں پر جاری صیہونی جرائم کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔ گزشتہ چھے روز سے فلسطین کے علاقے غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ڈیرھ سو فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد کمسن بچوں اور خواتین کی ہے۔ اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں اندھادھند بمباری اور گولہ باری کے نتیجے میں مکمل طور پر مسمار ہو چکی ہیں۔