SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • حزب اللہِ لبنان نے صیہونی ٹولے کو پھر آئینہ دکھایا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱

    سید حسن نصر اللہ کے دوروز قبل ہونے والے خطاب کے چوبیس گھنٹوں کے بعد حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غاصب صیہونی ٹولے کی مسلح افواج کے سرغنہ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے اُس نے صیہونیوں کے حساس فوجی مقامات کی نشاندہی کرا کے انہیں آئینہ دکھا دیا ہے۔ حزب اللہ نے صیہونی ٹولے کو خبردار کیا ہے کہ اگر اُس سے پھر کوئی چوک ہوتی ہے تو اسکے حساس مراکز حزب اللہ کے نشانے پر ہوں گے۔

  • غاصب صیہونی ریاست کے غیرانسانی اقدامات کا سلسلہ جاری

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین کے تعلق سے عرب حکمرانوں کی بے حسی اور وہاں صیہونی حکام کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • خودساختہ صیہونی ریاست کی اشتعال انگیزی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱

    صہیونی تارکین وطن نے غرب اردن میں دن دہاڑے فلسطینیوں گاڑیاں تباہ کر دیں ہیں۔

  • صیہونی ٹولے نے غزہ کے لئے ویکسین کی ترسیل پر روک لگائی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱

    قدس کی غاصب حکومت غزہ کے لئے ویکسین کی ترسیل پر روک لگا کر فلسطین کی استقامتی قوتوں کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کر ہی ہے۔

  • شام کی فوج نے صیہونی فوج کے حملوں کو ناکام بنادیا

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱

    شام کی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • شام پر صیہونی حکومت کا پھر حملہ اور دمشق کا بھرپور دفاع+ ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے دار الحکومت کو نشانہ بنایا جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔

  • جب فلسطینی پرچم دیکھ کر جل گیا صیہونی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱

    ایک معذور فلسطینی اپنے ملک کا پرچم ہائی وے پر لہرا رہا تھا اور صیہونیوں سے یہ بھی برداشت نہ ہوا۔

  • شامی علاقوں پر صیہونی جارحیت

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱

    شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے اسرائیلی ميزائیلوں کو فضا میں ہی نشانہ بناکر تباہ کردیا۔

  • عالمی اجلاس میں صیہونی نمائندے کی موجودگی پر الجزائر کا واک آؤٹ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱

    الجزائر کے پارلیمانی وفد نے اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر ایک بین الاقوامی کانفرنس سے دستبرداری اختیار کرلی۔

  • صیہونی دہشتگرد نے تین فلسطینیوں کو کار سے کچلا، ایک شہید

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱

    انتہاپسند صہیونی کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی کی تدفین کر دی گئی۔

  • مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں صیہونی کالونی میں توسیع کا منصوبہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱

    عرب ممالک کے ساتھ دوستی کے سائے میں فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں کے ناپاک توسیعی منصوبے جاری ہیں۔

  • صیہونی گیدڑ بھپکیوں کا کوئی جواب نہیں: ایرانی وزیر دفاع

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ہر خطرے کا پوری قوت کے ساتھ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کا صیہونی ٹولے کو انتباہ

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    ایران نے ایک بار پھر غاصب صیہونی ٹولے کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے ہر قسم کی ممکنہ حماقت کی صورت میں اس کا جواب تباہ کن ہوگا۔

  • عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے فلسطینی خوش، صیہونی ناراض

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا جہاں فلسطینیوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت چراغ ہو اٹھی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا دورۂ عرب امارات منسوخ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱

    خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کا دورہ متحدہ عرب امارات اور بحرین منسوخ ہو گیا ہے۔

  •   شام کے جنوبی علاقے پر صیہونی جارحیت

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے قنیطرہ اور جنوبی علاقوں پر حملے کئے ہیں۔

  • اسرائیل کا ایک ہفتے میں تیسرا ڈرون سرنگوں، حماس نے پیشرفتہ ٹکنالوجی سے گرایا، صیہونی ذرائع کا اعتراف

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱

    فلسطینی گروہوں نے غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • صیہونی پولیس کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی شہادت

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شہر طمرہ کے ایک علاقے پر حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

  • جیش الہند نے دہلی میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے نزدیک ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱

    جیش الہند نامی گروہ نے نئی دہلی میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے نزدیک دھماکہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • ہندوستان میں صیہونی سفارت خانے کے قریب دھماکہ پر اسرائیل کا رد عمل

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں صیہونی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے کی صیہونی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS