تلاش
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۱
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں صیہونی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۱
تیونس کی الشعب تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے صدر پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ممکنہ طور پر اسرائیل ملوث رہا ہے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی جیل پر حملہ کر کے کئی فلسطینی عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۱
نشرہونے کی تاریخ 26/ 01/ 2021
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۱
نسل پرستی مخالف ایک بین الاقومی تنظیم نے صیہونیوں کے نسل پرستانہ اقدامات کے سلسلے میں فلسطینی عوام کی شکایات پر نوٹس لینے کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کی ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۱
متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے ایک دوسرے کے یہاں اپنے سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۱
پاکستان نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۱
اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۱
شام نے غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے مسلسل جارحیت کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۱
صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے صیہونی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۱
فلسطینی انتظامیہ کے ترجمان نے نے مقبوضہ فلسطین میں مزید 2500 صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد اور فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۱
کویت کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ کسی طرح کے تعلقات قائم کرنے کی مخالفت پر مبنی اپنے ملک کے پائدار موقف کا اعادہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۱
خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے علاقے میں مزید مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۱
فلسطین نے غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں مزید آٹھ سو مکانات کی تعمیر کا پرمٹ جاری کئے جانے کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں واقع صوبوں رفح اور خان یونس کے مشرقی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۱
صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور تقریبا روزانہ مقبوضہ فلسطین کے کسی نہ کسی گوشے میں عوام سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کے خلاف نعرے بازی اور ان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۱
ویڈیو میں بہیمیت و حیوانیت کے پیکر صیہونی دہشتگردوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ جس طرح ایک بوڑھے اور غیر مسلح فلسطینی شخص کو بربریت کا نشانہ بنا کر اسے اپنے ساتھ اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ مذکورہ شخص کا جرم صرف یہ تھا کہ اُس نے دہشتگردوں کی گاڑی سے قریب ہو کر اُس پر فلسطینی پرچم لہرانے کی کوشش کی تھی
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۱
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔