SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی ٹولے کو حزب اللہ کا انتباہ، غلطی کی تو میزائلوں کی بارش ہوگی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ لبنان پر جارحیت کی صورت میں صہیونی حکومت کے زیر قبضہ تمام شہروں کو اسمارٹ گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا جائے گا۔

  • یورپی ممالک امریکی و صیہونی جال میں پھنسے ہوئے ہیں: ایرانی پارلیمنٹ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ قرارداد کو اس عالمی ادارے کے ڈھانچے میں پائے جانے والے امتیازی رویئے کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔

  • صیہونی منصوبے کے خلاف یوم غضب منانےکا اعلان

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • فلسطینی اراضی کو ضم کرنے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کا شرمناک منصوبہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰

    صیہونی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں مغربی کنارے کے زیادہ سے زیادہ علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے 4 تجاویز کی خبر دی ہے

  • صیہونی سازش کو ناکام بنانے پر زور

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • صیہونی حکومت کو او آئی سی کا انتباه

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • غاصب صیہونی ٹولے کو اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ، مزید فلسطینی علاقے قبضانے سے باز رہے

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰

    اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن کی مزید زمینوں پر قبضہ کرنے کے صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسکے نتائج کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • صیہونی ٹولے کے غاصبانہ منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰

    ہزاروں فلسطینیوں نے منگل کی شب مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرنے کے صیہونی منصوبے کے خلاف الخلیل شہر میں مظاہرہ کیا۔

  • امریکی اور صیہونی جاسوس کو سزائے موت کاحکم

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • صیہونی حکومت کو او آئی سی کا انتباه

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی بربریت

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

  • صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰

    تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کورونا وائرس کے سلسلے میں نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ چکا ہے: حزب اللہ

    May ۲۶, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے

  • صیہونی دہشتگردوں کو دھول چٹانے کے لئے تیار ہوتے حزب اللٰہی جوان

    May ۲۶, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان کے جوان غاصب صیہونی دہشتگردوں کو دھول چٹانے کے لئے خاص مشقیں انجام دیتے ہیں۔ ۲۵ مئی سنہ ۲۰۰۰ میں حزب اللہ کے جوانوں نے جنوبی لبنان سے اسرائیل کے غاصب دہشتگردوں کو نکال باہر پھینکا تھا اور اس کے بعد بھی اب تک حزب اللہ نے کئی محاذوں پر اسرائیلی دہشتگردوں کو شکست دے انہیں ذلت و رسوائی سے روبرو کیا ہے۔

  • صیہونی فوج کی تاریخی شکست کی سالگرہ

    May ۲۶, ۲۰۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ اور یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے صیہونی چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہِ لبنان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکا کےشریک ہونے پر زور

    May ۲۴, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون منقطع کرنے کا باضابطہ اعلان

    May ۲۳, ۲۰۲۰

    فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون منقطع کرنے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔

  • امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک ہے: جواد ظریف

    May ۲۳, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو پوری انسانیت کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں صیہونی جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔

  • امریکی و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں ڈٹا رہےگا استقامتی محاذ

    May ۲۱, ۲۰۲۰

    استقامتی محاذ نے عالمی یوم قدس کی اہمیت اور مظلوم فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے اور قدس شریف کی آزادی تک تحریک استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • شام، دہشتگردوں کے پاس سے امریکی و صیہونی ہتھیار برامد

    May ۲۰, ۲۰۲۰

    شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، ملکی افواج نے ملک کے جنوبی علاقوں درعا اور سویدا میں دہشتگردوں کی پسپائی کے بعد ان کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS