تلاش
-
Feb ۲۹, ۲۰۲۰
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں کل ہونے والے مظاہروں پر حملہ کرکے 268 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۰
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع علاقے جبل العرمہ پر حملہ کرکے کم سے کم 70 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۰
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس کے جنوب میں جبل العرمہ علاقے میں حملہ کرکے کم سے کم تیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۰
اسرائیل کے چینل ۲۰ پر بات کرتے ہوئے غاصب صیہونی ریاست کے سرغنہ بنیامن نتن یاہو نے آل سعود حکومت کو ملک کے باہر اپنی حکومت کا اہم رکن قرار دیا۔ نتن یاہو کا کہنا تھا: ’’ کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک کے باہر لیکوڈ پارٹی (اسرائیل کی حکمراں پارٹی) کی بنیادی شاخ کہاں ہے؟ سعودی عرب میں ہے...!
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۰
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے اپنے دو مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔ درایں اثنا صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۰
فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے 2 ارکان صیہونی فوجیوں کےحملے میں شہید ہو گئے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۰
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے کل رات غزہ کی پٹی پر حملہ کیا۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۰
صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۰
صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی نمائندے احمد الطیبی نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ کر پیروں تلے روند ڈالا۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۰
فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے ایک بار پھر امریکی صیہونی سازشی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کی ہے درایں اثنا فلسطینی تنظیموں ، گروہوں اور عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مذمت کی ہے
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۰
عمان نے امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری کے تحت فلسطین کے کچھ حصوں کو صیہونی ٹولے کے حوالے کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۰
صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن میں فلسطینیوں کے مظاہروں کو کچل دیا
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والی غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ کمپنیوں کی ایک فہرست جاری ہے جسے فلسطین نے ایک بڑی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
صیہونی جنگی طیاروں اور توپخانوں نے ایک بار پھر غزہ پر بمباری کی ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۰
صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید اور دسیوں دیگر کو زخمی کردیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۰
غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک نوجوان فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۰
سوڈان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ حکومت کے رابطے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۰
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ اگر اسلامی انقلاب نہ آتا تو امریکہ اور صیہونی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران اور عالم اسلام پر مسلط رہتے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۰
شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے ساتھ ہی ترکی کے حملے نے دنیا کو دہشتگردوں کے حامیوں کا اصلی چہرہ دکھا دیا ہے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے باوردی دہشت گردوں نے ڈیل آف سینچری کے خلاف احتجاج کر رہے فسلطینی باشندوں پر فائرنگ کر کے چار فلسطینیوں کو شہید کردیا۔