SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی جوان شہید ہوگئے ہیں۔

  • فلسطینیوں کے حملے میں 14 صیہونی فوجی زخمی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰

    فلسطینیوں کے حملے میں کم سے کم چودہ اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • عالم اسلام کو امریکی صیہونی شیطانی منصوبے کا مقابلہ کرنا چاہئے: جواد ظریف

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے صدی ڈیل کے مقابلے کے لئے فلسطینی گروپوں کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں کی بمباری

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰

    صیہونی حکومت نے بدھ کی صبح ایک بار پھر غزہ پٹی پر بمباری کی ہے

  • امریکی صیہونی منصوبے"سینچری ڈیل" کی عالمی سطح پر مخالفت

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰

    فلسطینیوں کی جانب سے ناپاک امریکی صیہونی منصوبے"سینچری ڈیل" کی مخالفت اور عالمی سطح پر اٹھنے والے شدید اعتراضات کے درمیان پاکستان، افغانستان اور ملائیشیا سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کےعوام نے مظاہرے کرکے اس گھناونی سازش کے مقابلے میں پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکی اور صیہونی ناپاک سازشی منصوبہ سینچری ڈیل

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - امریکی اور صیہونی ناپاک سازشی منصوبہ سینچری ڈیل

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 01/ 2020

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے حملے

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی پر بمباری کی ہے -

  • ناپاک امریکی - صیہونی منصوبہ، فلسطینیوں کے خلاف گھناونی سازش: حسن روحانی

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰

    ایران کے صدر نے فلسطین سے متعلق ناپاک امریکی - صیہونی سینچری ڈیل کو صدی کا سب سے منفورترین منصوبہ قرار دیا۔

  • خود مختار فلسطینی ملک تشکیل نہیں ہونے دیں گے: صیہونی وزیر جنگ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ اسرائیل، خود مختار فلسطینی ملک تشکیل نہیں ہونے دے گا۔

  • امریکی و صیہونی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰

    دہشتگرد امریکہ نے طفل کش صیہونی و سعودی حکومتوں کے ساتھ مل کر سینچری ڈیل نامی ایک ناپاک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ فلسطین کے غزہ علاقے میں بھی صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج ہوا۔ دہشتگرد امریکی صدر نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اس ناپاک منصوبے کی رونمائی کی۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات ایک بار پھر غزہ پٹی پر بمباری کی۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 12 فلسطینی زخمی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کل قدس شہر کے بیت حنینا علاقے میں جارحیت کی۔

  • صیہونی دہشتگرد کی ہلاکت ۔ ویڈیو

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰

    فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے جوانوں کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب صیہونی دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے ڈرون اور جنگی طیاروں کی بمباری

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور ڈرون نے غزہ پٹی پر ایک بار پھر جارحیت کی ہے

  • عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے حملے میں بڑی تباہی کا امریکی و صیہونی اعتراف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰

    عراق کے ایک فوجی ذریعے نے کہا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد پر ایران کے میزائلی حملے میں اس چھاؤنی کا ریڈار سسٹم پوری طرح تباہ ہوگیا ہے جبکہ ایک صیہونی صحافی نے کہا ہے کہ دوسو چوبیس زخمی امریکی فوجیوں کو طیارے کے ذریعے تل ابیب کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیتوں میں اضافہ ہوا

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹

    فلسطینی ذرائع نے سن دوہزار انیس میں فلسطینیوں کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں شدت آنے اور غرب اردن میں فلسطینی شہریوں کے سیکڑوں مکانوں کو ڈھا دیئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن کے الخلیل اور نابلس شہروں پر حملہ کر کے فلسطینیوں کو زد و کوب کیا -

  • صیہونی حکومت اور بحرین کی جانب سے امریکی حملوں کی حمایت

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹

    صیہونی حکومت اور بحرین نے الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی حمایت کی ہے

  • صیہونی ٹولے نے فلسطینی خواتین کو گرفتار کیا۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹

    مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونی ٹولے کے دہشتگردوں نے چار اور فلسطینی خواتین کو گرفتار کر لیا۔فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صیہونی ٹولہ بیس سے زائد خواتین کو گرفتار کر چکا ہے اور اس طرح صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی تعداد قریب ستر ہو چکی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS