SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • عسقلان سٹی کے قریب صیہونی فوج کے ایک اڈے میں خوفناک دھماکے

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹

    غزہ کے شمال میں عسقلان سٹی کے قریب صیہونی فوج کے ایک اڈے میں خوفناک دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

  • شاہ بحرین اور صیہونی وزیراعظم کی خفیہ ملاقات

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹

    بحرینی ذرائع ابلاغ نے ہنگری میں صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے

  • رام اللہ صیہونی فوجیوں کی یلغار ، دسیوں فلسطینی زخمی

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں نے رام اللہ پر یلغار کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا

  • لبنانی سرحد پر صیہونی حکومت کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹

    صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں اپنا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد لبنان سے ملحق سرحدی علاقوں میں فوجی نقل و حرکت بڑھا دی ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹

    دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے اس حملے میں صیہونی فوجی بھی شریک تھے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • صیہونی حکومت علاقے کے لئے سب سے بڑا مسئلہ ہے: ایران

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹

    ایران کی حکومت کے ترجمان نے صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے

  • غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی کے خلاف ہر طرح کے اقدام کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے

  • عراق کو غیرمستحکم کرنے کی امریکی اور صیہونی سازش

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹

    عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے اپنے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، عراق کو غیرمستحکم کرنے کے لئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے

  • چار صیہونی قیدیوں کی تصویریں جاری کردی گئیں

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹

    فلسطین کی تحریک حماس نے چار صیہونی قیدیوں کی تصویریں شائع کر کے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت اس وقت فلسطینی استقامت کے مقابلے میں خود کو ہمیشہ سے زیادہ کمزور محسوس کررہی ہے۔

  • نابلس میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا

  • عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کے ذمہ دار، امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت ہے: خطیب جمعہ تہران

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹

    تہران کے خطیب جمعہ نے عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کا ذمہ دار، امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے ۔

  • صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار مشرق وسطی کے لئے سب سے بڑا خطرہ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹

    ویانا میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار ، مشرق وسطی کے لئےخطرہ ہیں۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا ایک اور حملہ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹

    سیکڑوں صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو یہودیوں کی عید کے بہانے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا

  • صیہونی بھگوڑوں کی ہوئی پٹائی + ویڈیو

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹

    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی،پتھراؤ کر رہے فلسطینی مظاہرین سے مقابلہ کرتے ہوئے گھبرا رہے ہیں اسی پر ان کے کمانڈر کو غصہ آ جاتا ہے اور وہ انہيں مارتا ہے۔

  • شمالی الخلیل پر غاصب صیہونی فوجیوں کی یلغار

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کی ایک کالونی پر رات میں حملہ کیا ہے

  • جب صیہونی فوجیوں پر آگ برسنے لگی + ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹

    صیہونی حکومت کے مظالم سے تنگ آکر فلسطینی نوجوانوں نے شدید رد عمل کا مظاہرہ شروع کر دیا ہے۔

  • عالمی برادری ، شام پر صیہونی جارحیت بند کرائے

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹

    ایران کے وزیرخارجہ نے تمام حکومتوں کی جانب سے شام کی ارضی سالمیت کے احترام پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کو شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بند کرنے پر مجبور کرے

  • صیہونی حکومت کے ناجائز وجود کی بقا کی ذمہ دار عرب حکومتیں ہیں : سید حسن نصراللہ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹

    حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک کی حکومتیں امت مسلمہ کے مسائل کی ذمہ دار ہیں

  • لبنانی پہلوان کا صیہونی کشتی گیر کے ساتھ لڑنے سے انکار

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹

    چھیاسی کلوگرام کے وزن کے کشتی کے مقابلے میں لبنان کے پہلوان ڈومینک مائیکل ابو نادر نے قزاقستان میں ہونے والے دوہزار انیس کے عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنے صیہونی حریف کا مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔

  • صیہونی ہیکل کے عفریت - ڈاکومینٹری

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 09/ 2019

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS