تلاش
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۹
غرب اردن پر صہیونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۹
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں تاہم مقابلہ سابق آرمی چیف بینی گانتز کی جماعت کے درمیان برابر ہوگیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۹
دہشتگرد صہیونی فوجیوں نےمقبوضہ فسلطین کے مغربی کنارے قلندیا کی ایک چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار دی۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۹
صیہونی وزیر اعظم نے ایک کتاب کو فوٹ ریسٹ کے طور پر استعمال کیا!
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۹
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد، صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم ویسے ڈینگیں مارنے میں تو سر فہرست ہیں لیکن وقت آتا ہے تو سب سے پہلے فرار ہوتے ہیں۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح غزہ پٹی پر بمباری کی
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مغربی کنارہ کے معاملہ پر اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے ارادے اور بیان پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
ترکی اورعرب لیگ نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کی مذمت کی ہے ۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۹
امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرنے سے روک دیا۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۹
حزب اللہ لبنان کی حکمت عملی نے صیہونی حکومت کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۹
فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی وزیر اعظم کے مقبوضہ غرب اردن کے دورے کی مذمت کی ہے -
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۹
غرب اردن کے شہر الخلیل میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے دورے سے قبل غاصب صیہونی حکومت کے فوجی بڑی تعداد میں اس علاقے میں تعینات ہوگئے ہیں تاکہ فلسطینیوں کے ہر طرح کے مظاہرے کو ناکام بناسکیں۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۹
صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس بار غرب اردن کےشہر الخلیل میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا ہے
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۹
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل پر جوابی حملوں کے لئے سید حسن نصراللہ کے وعدوں کو عملی کردکھایا ہے اور صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا ایک ڈویژن کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
غاصب صیہونی حکومت نے حزب اللہ کے جوابی حملوں کے خوف سے مقبوضہ فلسطین میں اپنی جنگی مشقیں منسوخ کردی ہیں اور صیہونی آبادکاروں سے کہا ہے کہ وہ پناہ گاہوں میں چلے جائیں۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۹
لبنان کے وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کو علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیتے ہوئے اور اس پر بین الاقوامی دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب لبنان کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ لبنانی فوج صیہونی حکومت کے ہر طرح کے بری بحری اور فضائی حملے کا منھ توڑ جواب دے گی جبکہ حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں کے ملبے لبنانی فوج کے حوالے کردیئے ہیں۔