تلاش
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 27/ 08/ 2019
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۹
عراق کے صدر نے صیہونی حکومت کو عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر حملوں کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کیا ہے
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۹
دسیوں صیہونیوں نے صیہونی حکومت کے پولیس اہلکاروں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۹
صیہونی فوج نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کے جوابی حملوں کے خوف سے مقبوضہ فلسطین میں شمال سے جنوب تک آئرن ڈوم نصب کردیئے ہیں-
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2019
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۹
امریکی وزیر خارجہ مائک پمپیئو نے شام پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی حمایت کی ہے
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۹
صیہونی دلیری کی ایک اور مثال ۔ ایک بچے کو کیا گرفتار
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ کے فلسطینی استقامتی گروہوں کے میزائلی حملوں کے خوف سے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں آئرن ڈوم سسٹم نصب کرنا شروع کردیا ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۹
گزشتہ منگل کے روز ایک ہزار سے زائد نسل پرست صیہونی بیت القمدس میں واقع مقام یوسف نبی (ع) میں گھس کر وہاں ناچ گانے میں مصروف ہو گئے۔صیہونی جراثیم جنہیں غاصب دہشتگرد فوجیوں کی بھرپور حمایت و مدد حاصل ہوتی ہے،آئے دن اس قسم کی مذموم حرکتیں بیت المقدس میں انجام دے کر عالم اسلام بالخصوص فلسطینیوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۹
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر جارحیت جاری رکھنے پر صیہونی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۹
امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے امریکی کانگریس کی دو خاتون ارکان کو اسرائیل میں داخل ہونے سے روکنے پر نتن یاہو حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۹
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کی علی الصبح غزہ کے شمال میں مختلف علاقوں پر بمباری کی۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۹
غزہ میں فلسطینیوں کے ستر ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ترسٹھ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۹
انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونیوں کی شدید ترین جارحیتوں کے باوجود فلسطین کے تمام مقبوضہ علاقوں کی آزادی تک استقامت و جدوجہد جاری رہے گی۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۹
غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔