تلاش
-
May ۱۴, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران نے یوم نکبت کی مناسبت سے فلسطینی قوم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے اور یہ تمام علاقائی بحرانوں کی جڑ ہے.
-
May ۱۱, ۲۰۱۹
ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں ایک روز دار فلسطینی شہید اور تیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۹
فلسطینی ذرائع نے چار روزہ صیہونی جارحیت میں عورتوں اور بچوں سمیت اکتیس فلسطینیوں کے شہید اور ایک سو ستتر کے زخمی ہونے کے ساتھ ہی ایک سو تیس رہائشی مکانات کے منہدم ہونے کی خبر دی ہے
-
May ۰۶, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران، حزب اللہ لبنان اور انصاراللہ یمن نے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت اور عورتوں اور بچوں سمیت ستائیس بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۹
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۹
ایران نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۹
وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے وسیع راکٹ حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں صہیونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۹
فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی بستیوں پر سو سے زائد میزائل فائر کئے ہیں۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۹
غاصب صیہونی حکومت نے جمعے کی رات عزہ کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۹
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے50 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمالی علاقے میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک مرکز پر حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۹
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے چھپن ویں واپسی مارچ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ساٹھ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۹
فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تینتیس فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ صیہونی فوجیوں نے نابلس کے علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۹
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر بیت صفافا میں ایک اسپورٹس کمپلکس پر حملہ کرکے فلسطینیوں کی مقامی فٹبال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کو روک دیا۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۹
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک صیہونی انتہا پسند نے ایک فلسطینی خاتون کو ٹرک سے کچل کر شہید کردیا۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۹
صدیوں پرانی مسجد کو پہلے یہودی اسکول پھر آرٹ گیلری اور اب شادی ہال اور نائٹ کلب میں تبدیل کردیا گیا۔